-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت اور فوجیوں کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں پر عائد مختلف قسم کی بندشوں اور رکاوٹوں کے باوجود آج مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا۔
-
نابلس اور الخلیل صیہونیوں کے حملوں کی زد پر
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں نابلس اور الخلیل شہروں کے مختلف علاقوں پر حملے کیے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت جاری ایک فلسطینی شہید 60 زخمی
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲صیہونی حکومت کی جاری جارحیت کے دوران ایک فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
-
عرین الاسود کا مزاحمتی گروہوں کے ہمراہ مل کر صیہونیوں سے جنگ کےلئے آمادگی کا اعلان
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲فلسطینی مزاحمتی گروہ عرین الاسود نے صیہونی اسپیشل کمانڈوز کے ساتھ جھڑپ کے دوران فارس حشاس کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صیہونیوں کے ساتھ دوبدو لڑائی کےلئے آمادہ ہیں۔
-
یمن استقامتی محاذ کا اہم جز، صیہونی تسلط پسندی کو برداشت نہیں کیا جائے گا: یمن کے وزیراعظم
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸یمن کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک اب صیہونی و مغربی تسلط پسندی کو برداشت نہیں کرے گا۔
-
صیہونی فوجیوں کے خلاف فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱فلسطینی مجاہدین نے غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونیت مخالف جوابی کارروائی جاری رکھتے ہوئے صیہونی فوجیوں پر فائرنگ کی ہے۔
-
غرب اردن میں دسیوں فلسطینی صیہونی جارحیت میں زخمی
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴فلسطینی ذرائع نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت میں دسیوں فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔اس درمیان فلسطینی مجاہدین نے بھی صیہونیت مخالف جوابی کارروائیاں انجام دی ہیں
-
مسلمانوں کے قبلہ اول کی تقسیم کی سازش پر فلسطینی گروہوں کا سخت ردعمل
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے جمعرات کو ایک بیان میں مسجدالاقصی کو مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان تقسیم کرنے کی صیہونی حکومت کی سازش پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ فلسطینی عوام کے ساتھ اعلان جنگ کے مترادف ہے۔
-
مغربی کنارے میں صیہونی مخالف کاروائی میں ایک صیہونی زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں مزاحمتی فلسطینی فورسز کی کاروائی میں ایک صیہونی فوجی کے زخمی ہونے کی خبر ہے-
-
فلسطین پر غاصبانہ قبضے کے خاتمے تک استقامت جاری رہے گی: حماس و جہاد اسلامی
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲فلسطین کے مختلف علاقوں میں ایک طرف غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے جاری ہیں تو دوسری طرف مزاحمتی فلسطینی کارروائیوں سے پتہ چلتا ہے کہ فلسطینی نوجوان ہرجارحیت کا دنداں شکن جواب دینے پر مصمم ہیں اور فلسطین کی مکمل آزادی تک ان کی مزاحمت جاری رہے گی۔