-
صیہونی فوجی مرکز پر فلسطینی مجاہدین کا حملہ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳فلسطین کی مزاحمتی فورس نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمال میں صیہونی فوجیوں کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی پچیس سے زائد مزاحمتی کارروائیاں
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸فلسطینی مجاہدین نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونیوں کے خلاف پچیس سے زائد مزاحمتی کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
بلاطہ کیمپ پر پھر صیہونی جارحیت
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے علاقے نابلس میں بلاطہ کیمپ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی، شہیدوں کے نام سے بھی خوفزدہ، شہید معتز الخواجہ کا گھر تک مسمار کردیا
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی مجاہد کے گھر کو مسمار کردیا۔
-
ایران وہ ستون ہے جس پر استقامتی محاذ کا تکیہ ہے: اسماعیل ہنیہ
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳حماس کے سربراہ نے صیہونی اور امریکی دشمن کے مقابلے میں ایران کو وہ ستون قرار دیا جس پر فلسطینی مزاحمت کا تکیہ ہے۔
-
تل ابیب انگشت بدنداں، حماس کا غزہ کے آبی حدود میں میزائلی تجربہ
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے غزہ کے آبی حدود میں میزائلی تجربہ کیا ہے۔
-
مشترکہ آپریشنل کمان انتہائی مفید اور موثر رہی، زیاد النخالہ اور اسماعیل ہنیہ
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱حماس تنظیم اور جہاد اسلامی تحریک کے سربراہوں نے صیہونی دشمن کے سامنے متحدہ موقف پر زور دیا ہے۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کے تباہ کن میزائلی حملوں سے مقبوضہ علاقوں میں خوف وھراس
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶عبری ذرائع ابلاغ نے جہاد اسلامی فلسطین کی میزائل توانائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت کے میزائلوں کی دہاڑ اور گھن گرج نے نصف سے زائد مقبوضہ علاقوں کو تعطل سے دوچار کر دیا۔
-
صیہونی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کو بہت بے دردی سے شہید کردیا
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر بہت بے دردی سے شہید کردیا۔
-
بن گورین ایرپورٹ کی سائٹ پر سائبر حملہ
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۷بعض فلسطینی ذرائع نے تحریک مزاحمت کے میزائل اور راکٹ حملوں کے ساتھ ہی تل ابیب کے بن گورین ایرپورٹ کی سائٹ پر سائبر حملہ اور اس سائٹ کے کام نہ کرنے کی خبر دی ہے۔