-
علاقے میں استقامتی محاذ کا دائرہ وسیع ہو رہا ہے، جنرل قاآنی
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے کہا ہے کہ محاذ استقامت علاقے میں ایک محاذ کی حیثیت سے مسلسل وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، فلسطینی مجاہدین کی استقامت
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں مزید دو فلسطینیوں کو گولی مارکر شہید کردیا ہے جبکہ فلسطینی مجاہدین نے غزہ پر پچھلے کئی دنوں سے جاری صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا جواب دینے کے ساتھ ساتھ غرب اردن کے شہروں جنین اور نابلس میں بھی صیہونیوں کے حملوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں راکٹوں اور میزائلوں کی بارش
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں مقبوصہ علاقوں پر ساڑھے آٹھ سو سے زائد راکٹ اور میزائل فائر کئے۔
-
جنگ بندی کے لئے جہاد اسلامی فلسطین کی 3 شرائط
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴جہاد اسلامی فلسطین نے جنگ بندی کے لئے تین شرطوں کا تعین کیا ہے۔
-
تل ابیب پر فلسطینی مجاہدین کا حملہ، بن گورین ایئرپورٹ بند
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ کو فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے میزائل حملوں کے بعد بند کر دیا گیا ہے۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائیاں، دو فلسطینی شہید
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے تازہ وحشیانہ حملے میں کم سے کم دو فلسطینی شہید ہوگئے جس کے جواب میں فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں کئی صیہونی فوجی زخمی ہوگئے ہیں
-
غزہ پٹی میں فلسطینی شہدا کا جلوس جنازہ
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹غزہ پٹی میں آج فلسطینی شہدا کے جلوس جنازہ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
غزہ پر صہیونی جنگی طیاروں کی بمباری، جہاد اسلامی کے کمانڈروں سمیت 13 شہید
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ صہیونی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی میں حملہ کرکے اسلامی جہاد کے مراکز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے مزید گستاخ ہونے کی وجہ عالمی اداروں کی خاموشی ہے: ایران
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ پر صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ ۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کے کمانڈروں کی شہادت پر استقامتی محاذ کا رد عمل
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت تحریک مزاحمت کے کمانڈروں کو شہید کر کے محفوظ نہیں رہ سکتی۔