-
غرب اردن میں فلسطینی جوانوں نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲صیہونیوں کی بڑھتی جارحیت کے جواب میں فلسطینی نوجوانوں کی مسلحانہ کارروائیوں کی تعداد اور شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس سے تل ابیب بری طرح پریشان ہے۔
-
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ کی عالمی اداروں سے اپیل
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے امید ظاہر کی کہ عالمی ادارے صیہونی حکومت کے خلاف اپنے بیانات پر عمل درآمد کریں گے۔
-
فلسطینیوں نے صیہونیوں کو پسپائی پر مجبور کردیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱فلسطینی مجاہدین نے شدید مزاحمت سے کام لیتے ہوئے، غاصب صیہونی فوجیوں کو جنین شہر سے پسپائی اختیار پر مجبور کردیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی یاد سامراجی طاقتوں سے اظہار نفرت و بیزاری کے مترادف ہے: رئیسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲استقامتی محاذ کے شہید کمانڈروں کی تیسری برسی کے موقع پر ایران کے تمام شہروں اور قصبوں میں شاندار اجتماعات منعقد ہوئے۔ دارالحکومت تہران میں بھی گذشتہ رات سے مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا گیا اور شہید قاسم سلیمانی کے آبائی وطن کرمان میں لاکھوں کا مجمع دیکھنے میں آرہا ہے۔
-
قاسم سلیمانی تمام شہیدوں میں سرفہرست، ان کی یاد کو زندہ رکھا جائے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے استقامتی محاذ میں نئی روح پھونکنے کو سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کا اہم ترین کارنامہ قرا ر دیا۔
-
استقامتی محاذ کے کمانڈروں کی شہادت کی برسی کے موقع پرعراقی عوام کا مارچ
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰محاذ استقامت کے شہید کمانڈروں کی تیسری برسی کے موقع پر فتح کے شہید کمانڈروں کی فداکاری کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے عراق کے عوام نے ایک بڑا جلوس نکالا۔
-
شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کا خون غاصبوں کو ذلت سے دوچار کر رہا ہے
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۴شہیدان استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی تیسری برسی کے موقع پر بغداد میں ایک شاندار پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔
-
اسرائیل نے فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں میں اضافے کا اعتراف کرلیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲صیہونی حکومت کی داخلی سیکورٹی سروس شاباک نے اعتراف کیا ہے کہ رواں سال فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں کے دوران انتیس صہیونی مارے گئے۔
-
شمالی الخلیل میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا منھ توڑ جواب
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۷فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شمالی الخلیل میں فلسطینی مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا مقابلہ کرتے ہوئے منھ توڑ جواب دیا ہے۔
-
شہیدوں کے جنازے واپس نہ ملے تو تمھارے لوگ بھی زندہ نہیں لوٹیں گے: عرین الاسود
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۲عرین الاسود نے صیہونی حکام کو خبردار کیا ہے کہ اکر شہید فلسطینیوں کی لاشیں واپس نہ دی گئیں تو آبادکاروں کے کشتوں کے پشتے لگا دیئے جائیں گے۔