-
تل ابیب میں دھماکہ اور فائرنگ، 2 صیہونی زخمی ایک کی حالت خراب
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳تل ابیب میں دھماکے اور فائرنگ سے 2 صیہونی زخمی ہو گئے ہیں۔
-
فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی 3 گھنٹے میں 5 مسلحانہ کارروائیاں
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۲فلسطینی مجاہدین نے صیہونیوں کے خلاف تین گھنٹے کے اندر پانچ مسلحانہ کارروائیاں انجام دیکر صیہونیوں کو لرزہ براندام کردیا ہے۔
-
اسرائیل پریشان، غزہ میں مزاحمتی افواج کا نیا میزائلی تجربہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶مزاحمتی گروہوں نے غزہ کے ساحلی علاقے میں میزائل ٹیسٹ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 23 سالہ فلسطینی نوجوان شہید
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک 23 سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔
-
فلسطینی مجاہدین کی صیہونیت مخالف جوابی کارروائی
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں غرب اردن کے شہر رام اللہ کے شمال مشرق میں واقع ایک صیہونی علاقے کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی دہشت گردی، 14فلسطینیوں کو اغوا کرلیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱جنین کیمپ پر حملہ کرنے والے صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
احرار العراق نے زلیکان چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲احرار العراق نامی گروپ نے شمال مغربی عراق میں زلیکان نامی فوجی چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
صیہونی صدر کے دورۂ بحرین کے موقع پر تل ابیب ایئرپورٹ کی چیک پوسٹ پر حملہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰صیہونی حکومت کے صدر کے پہلے دورۂ بحرین کے موقع پر، تل ابیب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کی سیکورٹی داؤ پر لگ گئی۔
-
موساد کو اسرائیل کے حکام کی ناکامی کا علم ہے: ایران
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳ایران کے ایک اعلی سکیورٹی آفیسر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی بد نام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کو معلوم ہے کہ دنیا میں صیہونی حکومت کے حکام اور آفیسر کس طرح اور کیوں ایک کھوٹے سکے کی مانند ہیں۔
-
اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی انتقامی کارروائی شروع، مقبوضہ علاقے پر راکٹوں سے حملہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں واقع مقبوضہ علاقوں پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔