-
اسمبلیاں اسی مہینے توڑ کر الیکشن کی طرف جائیں گے: عمران خان
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں اسی مہینے توڑ دیں گے۔
-
غاصب صیہونیوں کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید، عرین الاسود
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱فلسطین کی مزاحمتی تحریک عرین الاسود نے فلسطینیوں سے سڑکوں پر نکلنے اور غاصب صیہونیوں کا مقابلہ کئے جانے کی اپیل کی ہے۔
-
اسرائیل کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں، ایرانی وزارت خارجہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۸ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل اور اس کے حامیوں کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بجنا شروع ہوگئی ہیں۔
-
غرب اردن میں دو صیہونیت مخالف کارروائیاں
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴فلسطینی مجاہدین نے غرب اردن میں دو صیہونیت مخالف کاروائیاں انجام دی ہیں۔ دوسری جانب ، اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں دو فلسطینی مجاہدین شہید ہوگئے۔
-
فلسطین کی تحریک مزاحمت کا میزائل تجربہ
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ کے ساحل پر اپنے جدید ترین قسم کے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کو اپنے جرائم کی سزا بھگتنا پڑے گی، فلسطین کی تحریک مزاحمت
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰جہاد اسلامی فلسطین نے غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ فائرنگ میں دو فلسطینیوں کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو اپنے جرائم کی سزا بھگتنا پڑے گی۔
-
تحریک مزاحمت نے صیہونی حکومت کے گرد گھیرا تنگ کردیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱غاصب صیہونی فوجیوں نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مغربی کنارے کے علاقے میں چھے فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
نابلس میں فلسطینیوں کی جوابی کارروائی
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جانب سے بلاطہ کیمپ کو جارحیت کا نشانہ بنائے جانے پر فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے صیہونی فوجیوں پر فائرنگ کر دی۔
-
صیہونی فوجیوں پر فلسطین کی تحریک مزاحمت کا جوابی حملہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے غرب اردن کے شمال میں واقع نابلس میں صیہونی فوجیوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی استقامتی کارروائی، 2 صیہونی ہلاک 3 زخمی
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳مغربی کنارے کی صیہونی بستی ایریل ٹاؤن کے قریب اسرائیل مخالف حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔