SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

استقامت

  • شب قدر، اسرائیلیوں کی نیند ہوئی حرام، حملے کا خدشہ، ہائی الرٹ

    شب قدر، اسرائیلیوں کی نیند ہوئی حرام، حملے کا خدشہ، ہائی الرٹ

    Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۶

    صیہونی فوجی شب قدر میں فلسطینی استقامتی گروہوں کے میزائل حملوں کے خوف سے ہائی الرٹ پر ہے۔

  • غزہ سے مقبوضہ علاقے پر راکٹ حملہ

    غزہ سے مقبوضہ علاقے پر راکٹ حملہ

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳

    صیہونی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ غزہ سے مقبوضہ علاقے النقب پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔

  • مسجد الاقصی میں صیہونی اسنائپروں کی تعیناتی

    مسجد الاقصی میں صیہونی اسنائپروں کی تعیناتی

    Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷

    غاصب صیہونی حکومت نے مسجد الاقصی کی چھت پر اپنے اسنائپروں کو تعینات کر دیا ہے جو فلسطینیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

  • مسجد الاقصی پر حملے اور علاقائی و عالمی رد عمل

    مسجد الاقصی پر حملے اور علاقائی و عالمی رد عمل

    Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰

    مختلف ممالک اور تنظیموں کی جانب سے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔

  • فلسطینی استقامت نے غزہ میں پہلی بار شولڈرفائرمیزائلوں کا استعمال کیا

    فلسطینی استقامت نے غزہ میں پہلی بار شولڈرفائرمیزائلوں کا استعمال کیا

    Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹

    فلسطینی مجاہدین نے پہلی بار شولڈرفائرمیزائل سے صیہونی جنگی طیاروں کا مقابلہ کیا

  • فلسطینی رہنماؤں نے کہا ایران تیرا شکریہ

    فلسطینی رہنماؤں نے کہا ایران تیرا شکریہ

    Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴

    فلسطین کی تحریک حماس کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، فلسطین اور استقامت کی مدد اور حمایت کی بھاری قیمت ادا کررہا ہے

  • مسجدالاقصی پر صیہونیوں کے حملے جاری

    مسجدالاقصی پر صیہونیوں کے حملے جاری

    Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱

    صیہونی فوجیوں اور غیر قانونی طریقے سے بسائے گئے انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے جس کے دوران وہاں موجود فلسطینیوں سے ان کی جھڑپیں ہوئی ہیں۔

  • مسجد الاقصی سے غاصب صیہونیوں کے باہر نکلنے پر فلسطینیوں میں خوشی

    مسجد الاقصی سے غاصب صیہونیوں کے باہر نکلنے پر فلسطینیوں میں خوشی

    Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹

    فلسطینی نوجوانوں نے مسجد الاقصی کے صحن سے صیہونیوں کے انخلا پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اسی کے ساتھ مزاحمتی فلسطینی تنظیموں کے رہنماؤں نے صیہونیوں کے مقابلے میں تحریک مزاحمت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔

  • دشمن خارجہ اور دفاعی پالیسیوں میں شگاف پیدا کرنے میں ناکام رہا، باقری کنی

    دشمن خارجہ اور دفاعی پالیسیوں میں شگاف پیدا کرنے میں ناکام رہا، باقری کنی

    Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے دفاعی اور خارجہ پالیسیوں میں اختلاف اور تفرقہ ڈالنے کی دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا دیا۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے پر امت مسلمہ میں شدید غم و غصہ

    مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے پر امت مسلمہ میں شدید غم و غصہ

    Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸

    اسلامی تبلیغات کی کوآرڈینیشن کونسل نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کی کسی بھی قسم کی بے حرمتی تمام مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف انتفاضہ کے زور پکڑنے اور امت مسلمہ میں غم و غصہ بھڑک اٹھنے کا باعث بنے گی۔

Show More

خاص خبریں

  • خلیج فارس کے جزائر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: وزارت خارجہ
    خلیج فارس کے جزائر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: وزارت خارجہ
    ۱ hour ago
  • متاثرین سیلاب کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، پاکستانی وزیر اعظم
  • اقوام متحدہ کی غیر قانونی قرار دادوں پر عمل کرنا لازمی نہیں: اسپیکر قالیباف
  • بیروت میں شہیدِ مقاومت کی پہلی برسی، "لبیک یا حسینؑ" کی صدائیں فضا میں گونجتی رہیں + ویڈیوز
  • مغربی ممالک بہانہ تراشتے رہے، ہم مذاکرات کے لیے تیار تھے: صدر مملکت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS