-
عراق: امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی پسپائی
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۷ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق عراق میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں نے اربیل فوجی اڈے کو خالی کردیا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کا راکٹوں سے استقبال
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹اسرائیل کے وزیر اعظم کا راکٹوں سے استقبال کیا گیا۔
-
اسرائیل نے حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے ، ایرانی وزیر دفاع
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۴ایران کے وزیر دفاع نے اسرائیلی دھمکیوں کو غاصب صیہونی حکومت کی کمزوری کی علامت قرار دیا اور کہا کہ اگر انہوں نے زیادہ حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے اور صیہونی حکام اس بات کو اچھی طرح جانتے بھی ہیں -
-
امریکی فوجیوں کو مسلح جدوجہد کےذریعے عراق سے نکالیں گے: استقامتی محاذ
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳عراق کے استقامتی محاذ نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کیلئے ہر اقدام کرنے کے باوجود امریکی فوجیوں کا اس ملک سے انخلا نہیں ہوا ہے اس لئے اب استقامتی محاذ نے فیصلہ کیا ہے کہ عراق میں سفارتی مقامات کے علاوہ غاصبوں کے ہر اڈے کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
صیہونی سکیورٹی ٹاور پر فلسطینی نوجوانوں کا حملہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲مقبوضہ فلسطین کے باشندوں نے اپنی شجاعت و دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی غاصبوں کے سکیورٹی ٹاور پر ہاتھ سے بنی دھماکہ خیز بوتلوں سے حملہ کیا۔
-
ترکی کو عراق کی استقامتی تحریکوں کا سخت انتباه
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ میں اسرائیلی ڈرون سرنگوں
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳فلسطین کی استقامتی محاذ کا کہنا ہے کہ کل رات غزہ پٹی میں اسرائیل کا ایک ڈرون تباہ ہو گیا۔
-
غزہ پر اسرائیل کا ایک بار پھر حملہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷غاصب صیہونی حکومت نے بدھ کی رات غزہ پٹی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی اور سید حسن نصر اللہ کی آخری ملاقات
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳حال ہی میں لبنان کے ٹی وی چینل المنار نے ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور حزب اللہِ لبنان کے سیکریٹری جنرل کی آخری ملاقات کی تصاویر شائع کی ہیں جنہیں دیکھ کر دونوں سرداران محاذ استقامت کے درمیان پائی جانے والی قربت و الفت کو بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات شہادت سے ٹھیک چوبیس گھنٹے پہلے یعنی پہلی جنوری کو ہوئی تھی۔
-
محاذ استقامت کے کمانڈروں کی راہ جاری رکھنے پر تاکید
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲عراق کی تحریک الصادقون کے ترجمان نے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے عہدیداروں کے خلاف امریکہ کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الحشدالشعبی محاذ استقامت کے عظیم شہید کمانڈروں قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی راہ جاری رکھے گی۔