-
قومی اتحاد، صیہونی سازشوں سے مقابلے کا واحد راستہ: فلسطینی تنظیمیں
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹فلسطینی رہمناؤں نے ایک متحدہ قومی اسٹریٹیجک کے حصول کے لئے ہمہ گیر استقامت اور قومی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شہید سلیمانی نے عراق کے نظام کو مضبوط بنانے میں نمایاں کردار ادا کیا تھا: ہادی العامری
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۲عراق میں الفتح اتحاد کے سربراہ نے اپنے ملک سے امریکی فوج کے انخلاء کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی، دہشت گرد گروہ داعش کے مقابلے میں عراق کے ساتھ کھڑے رہے اور اس ملک کی مضبوطی میں انھوں نے نمایاں کردار ادا کیا۔
-
فلسطینی گروہوں نے مشترکہ فوجی مشقوں کا ویڈیو جاری کر دیا+ ویڈیو
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵فلسطینی گروہوں نے اپنی فوجی مشترکہ مشقوں کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
پاکستان میں شہدائے استقامت کانفرنس
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸سحر نیوزرپورٹ
-
استقامت کے میزائلوں نے صیہونی حکومت کے اندازوں کو غلط ثابت کردیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳فلسطین کے استقامتی گروہوں کی کمیٹیوں نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ میں استقامت کے میزائلوں نے صیہونی حکومت کے اندازوں کوغلط ثابت کردیا۔
-
شہدائے استقامت کے قاتلوں کے ناموں کا اعلان جلد: الحشدالشعبی
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں عراقی عدلیہ کی جانب سے استقامت کے شہید کمانڈروں کے قتل کے مجرموں کے نام سامنے آجائیں گے۔
-
صیہونیوں کی ہر ممکنہ حماقت کے لئے تیار ہیں: فلسطینی تنظیمیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸جہاد اسلامی فلسطین نے غزہ میں مزاحمتی تنظیموں کی مشترکہ مشقوں کو باہمی اتحاد و یکجہتی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
شہید سلیمانی کے وارث صیہونیوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے: زینب سلیمانی
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام یہ جان لیں کہ شہید قاسم سلیمانی کے وارث اسرائیل کے غاصبانہ اقدامات کو آگے نہیں بڑھنے دیں گے۔
-
غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کا بہترین ذریعہ استقامت ہے: فلسطینی رہنما
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے نقطہ نظر سے استقامت، غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کا بہترین ذریعہ ہے۔
-
اب مل کر صیہونیوں کا مقابلہ کریں گے فلسطینی
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶فلسطین کے استقامتی گروہوں نے خود ساختہ غاصب صیہونی حکومت سے وابستہ دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایسے وقت میں کہ جب مغربی و صیہونی شیطنت کے نتیجے میں فلسطین کے حامی ممالک یکے بعد دیگرے اُس کا ساتھ چھوڑنے پر اتر آئے ہیں، فلسطینیوں نے اپنے اندرونی اور قومی اتحاد پر زور دیتے ہوئے غاصبوں کے خلاف صف آرا ہو کر قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کو آزاد کرانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔