SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

استقامت

  • استقامت و جہاد کا جذبہ آنے والی نسلوں تک منتقل کیا جائے: رہبر انقلاب اسلامی

    استقامت و جہاد کا جذبہ آنے والی نسلوں تک منتقل کیا جائے: رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳

    رہبر معظم انقلاب اسلامی سے پیر 13 جنوری 2020 کو بوشہر کے 2 ہزار شہداء کی یاد منانے والی کمیٹی کے ارکان نے ملاقات کی جس کا ویڈیو آج صبح منعقد ہونے والے سیمینار میں دکھایا گیا۔

  • استقامت اور اس کے کمانڈروں کی جگہ لوگوں کے دلوں میں ہے

    استقامت اور اس کے کمانڈروں کی جگہ لوگوں کے دلوں میں ہے

    Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۴

    تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ایران و عراق کے مختلف شہروں میں شہدائے استقامت کی تشییع جنازہ میں عوام کی باشکوہ موجودگی نے ثابت کردیا کہ استقامت اور اس کے کمانڈروں کی جگہ لوگوں کے دلوں میں ہے۔

  •  قاسم سلیمانی و ابو مہدی کی ایران اسلامی میں پہلی تشییع جنازہ

    قاسم سلیمانی و ابو مہدی کی ایران اسلامی میں پہلی تشییع جنازہ

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے وفادار ساتھیوں کی ایران کے شہر اہواز میں ہونے والی پہلی تشییع جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

  • شام کے عوام شہید جنرل سلیمانی کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے، بشار اسد

    شام کے عوام شہید جنرل سلیمانی کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے، بشار اسد

    Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴

    شام کے صدر بشار اسد نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام اپنے پیغام میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت پیش کرکے کہا ہے کہ شام کے عوام شہید سلیمانی کی دلیری اور فداکاریوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے۔

  • فعال استقامت نے دشمن کو بے بس بنادیا ہے: جنرل سلامی

    فعال استقامت نے دشمن کو بے بس بنادیا ہے: جنرل سلامی

    Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ فعال استقامت کی اسٹریٹیجی نے دشمنوں سے کچھ کرنے کی توانائی اور ارادہ سلب کر لیا ہے کہا کہ دشمن ناقابل واپسی زوال کا شکار ہوگیا ہے اور اس کے اسٹریٹیجک ذخائر ختم ہو رہے ہیں۔

  • استقامت علاقے میں نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہے : آیت اللہ جنتی

    استقامت علاقے میں نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہے : آیت اللہ جنتی

    Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۷

    مجلس خبرگان کے سربراہ آیت اللہ احمد جنتی نے کہا ہے کہ استقامت نہ صرف ایران میں بلکہ پورے علاقے میں نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہے

  • علاقے کی اقوام کی استقامت بھڑکتا ہوا شعلہ ہے، صدر روحانی

    علاقے کی اقوام کی استقامت بھڑکتا ہوا شعلہ ہے، صدر روحانی

    Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ علاقے کی پیدار اور ہوشیار اقوام کی استقامت ایسا بھڑکتا ہوا شعلہ ہے جو کبھی خاموش نہیں ہوگا انہوں نے کہا کہ علاقے کے دشمنوں کو چاہئے کہ وہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے انتباہ آمیز جواب سے سبق لیں اور علاقے میں جنگ کی آگ خاموش کریں۔

  •   ایران کے خلاف جنگ اسرائیل کی مکمل نابودی پر منتج ہوگی، نصراللہ

    ایران کے خلاف جنگ اسرائیل کی مکمل نابودی پر منتج ہوگی، نصراللہ

    Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۹

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ اسرائیل کی مکمل نابودی پر منتج ہوگی۔

  • فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال

    فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال

    Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷

    فلسطین پیپلز موومنٹ کی ہائی کمان نے اعلان کیا ہے کہ بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کی تعداد میں اضافے کے بعد فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال شدت اختیار کر گئی ہے۔

  •  اسرائیل کو فلسطینیوں کے گھر تباہ کرنے کی اجازت نہیں : سید حسن نصر اللہ

    اسرائیل کو فلسطینیوں کے گھر تباہ کرنے کی اجازت نہیں : سید حسن نصر اللہ

    Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ 33 روزہ جنگ کے بعد جہاد سازندگی نے فوری طور پر گھروں کی تعمیر کی۔

Show More

خاص خبریں

  • وہ اسرائیلی جاسوس جسے آج ایران میں پھانسی دی گئ، کیس میں ہندوستان کا نام بھی شامل
    وہ اسرائیلی جاسوس جسے آج ایران میں پھانسی دی گئ، کیس میں ہندوستان کا نام بھی شامل
    ۵ hours ago
  • غزہ میں مسلسل خونریزی، شہداء کی تعداد 66,055 تک جا پہنچی
  • ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں تشدد کے بعد انٹرنیٹ کی بندش سے کاروبار، بینکنگ اور صحت کا نظام درہم برہم
  • اقوام متحدہ کی پالیسی پر ایران کا اعتراض، عالمی حکومتوں کو دی گئی اطلاع پر تنقید
  • کھیل میں سیاست کی جھلک، ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا پاکستانی وزیر سے ٹرافی لینے سے انکار
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS