-
فلسطینیوں کی استقامت پر تاکید
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰فلسطین کی تحریک حماس کے القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے ہماری تیاری ایک لمحے کے لئے نہیں رکی ہے ۔
-
ایران نے امریکا کی سبھی دھمکیوں کا مقابلہ کیا ہے، قومی سلامتی کونسل کے ترجمان کا بیان
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے امریکی صدر ٹرمپ کی حالیہ دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ سفارتکاری اور ڈسنا دو متضاد راستے ہیں جو صرف ٹرمپ کے نظریے میں پائے جاتے ہیں-
-
ہم مظلوم ضرور ہیں،مگر کمزور نہیں! ۔ ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷رہبر انقلاب اسلامی:’’ہم مظلوم ضرور ہیں مگر کمزور نہیں ہیں،بالکل ویسے ہی جیسے امیر المومنین علی علیہ السلام اُس دور کے سب سے بڑے مظلوم تھے مگر ساتھ سب سے قوی شجاع اور بہادر شخص بھی تھے‘‘۔ ایران نے گزشتہ چالیس برسوں کے دوران اپنے ہزاروں اور لاکھوں عزیروں کا نذرانہ ضرور پیش کیا ہے،مگر کبھی دشمن کے سامنے ہار نہیں مانی اور مسلسل دشمن کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر اسکے مقابلے پر ڈٹا رہا اور اسکی ناک زمین پر رگڑ دی۔
-
’’شباب المقاومہ‘‘ عظیم الشان کانفرنس ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۵سینچری ڈیل کی شکست کے موضوع پر قم میں ’’شباب المقاومہ‘‘ یعنی ’’استقامتی جوان‘‘ عنوان کے تحت ایک بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں ۶۰ سے زائد ممالک سے طلاب کے علاوہ بحرین کی تحریک استقامت کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم بھی شریک تھے۔
-
تحریک مزاحمت فلسطینی عوام کے دفاع کا مضبوط حصار ہے، حماس
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۵حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ مزاحمتی قوتیں سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند پوری طاقت اور دانشمندی کے ساتھ فلسطینی قوم کا دفاع کرتی رہیں گی۔
-
حلب اور حماہ میں شامی فوج اور دہشت گردوں کے درمیان گھمسان کی جنگ
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۲شام کے شہر حلب کے شمال مغربی علاقے میں شامی فوج اور جبہت النصرہ کے دہشت گردوں کے درمیان لڑائی جاری ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیموں نے کی سپاہ کی حمایت
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶عراق میں دہشت گردی کے خلاف سرگرم اسلامی مزاحمتی تنظیموں اور گروہوں نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اقدام کو مسترد کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی طاقت رو بہ زوال ہے ، سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ کا بیان
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ایڈمیرل علی شمخانی نے امریکا کے زوال پذیر ہونے پر زور دیا ہے ۔
-
یوم غزہ فلسطین کی حمایت کا موثر قدم
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۸غزہ کے زیرمحاصرہ اور جنگ زدہ علاقے کے باشندوں کی حمایت کی علامت کے عنوان سے منایا جانے والا یوم غزہ ایک بار پھر آچکا ہے کہ جس کے دوران فلسطینیوں نے گذشتہ ایک برس میں غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے کافی اقدامات کئے ہیں-
-
استقامت جاری رکهیں گے اور سینچری ڈیل قبول نہیں کریں گے، حماس
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۶سحر نیوز رپورٹ