-
ایران نے صیہونیوں کے مقابلے میں لبنانی استقامت کی قدردانی کی
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جنوبی لبنان میں عوام اور تحریک مزاحمت کی کامیابی کی سالگرہ پر اس ملک کی حکومت اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
فلسطین ایک ناقابل فراموش حقیقت ہے: مزاحمتی تنظیمیں
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸فلسطینی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک وسیع محاذ تشکل دینے کی اپیل کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ امت مسلہ فلسطین کو ہرگز فراموش نہیں کرے گی
-
امریکی و صیہونی سازشوں کے مقابلے میں ڈٹا رہےگا استقامتی محاذ
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳استقامتی محاذ نے عالمی یوم قدس کی اہمیت اور مظلوم فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے اور قدس شریف کی آزادی تک تحریک استقامت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
غرب اردن کے الحاق کے خلاف سب متحد ہوں: فلسطینی تنظیموں کی اپیل
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۰غزہ پٹی میں فلسطینی گروہوں نے یوم نکبت کے موقع پر مقبوضہ علاقوں میں غرب اردن کے بعض حصوں کو ضم کرلینے کے صیہونی منصوبے کا مقابلہ کرنے کے لئے استقامت تیز کرنے اور باہمی اتحاد و یکجہتی مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔
-
استقامی محاذ شعب ابی طالب میں ہے: سید نصراللہ
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۵حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے موجودہ صورتحال کو استقامتی محاذ کے لیے شعب ابی طالب جیسے صورتحال کے مترداف قرار دیا ہے۔
-
امریکہ داعش کو شام سے عراق لانے کے درپے
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴امریکہ نے بڑی تعداد میں داعشی دہشت گردوں کو شام سے عراق منتقل کرنے کی کوشش شروع کردی ہے۔
-
عراقی حزب اللہ نے امریکہ کو دھمکی دیدی
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰عراقی حزب اللہ نے واشنگٹن کو دھمکی آمیز پیغام ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی فوج کو عراق سے باہر نکال دو اور اس سے زیادہ عراق کی مزاحمتی فورسز کے صبر کا امتحان نہ لو۔
-
عراقی حزب اللہ نے ہنگامی مشقیں شروع کر دیں
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ذیلی دستے حزب اللہ بریگیڈ نے ملک میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
دشمن اپنے مقاصد میں ناکام ہوگا: حسن نصراللہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ دشمن مزاحمتی محاذ پر عوام کے اعتماد کو سلب کرنا چاہتے ہیں۔
-
الحشد الشعبی فوج کا حصہ ہے: عراق کے عبوری وزیر اعظم
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱عراق کے نامزد وزیر اعظم نے عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے- اس درمیان انہوں نے عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الحلبوسی اور مستعفی وزیر اعظم عادل عبد المہدی سے بھی حکومت سازی کے معاملے پر بات چیت کی ہے۔