SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

استقامت

  • حزب اللہ کی جانب سے فلسطینی تنظیموں کو خراج تحسین

    حزب اللہ کی جانب سے فلسطینی تنظیموں کو خراج تحسین

    May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹

    لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کی استقامت اور اسرائیلی جارجیت کے مقابلے میں ان کی شجاعت و بہادری کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔

  • غزہ پر اسرائیل کا ہوائی حملہ، فلسطینی گروہوں کا ردعمل

    غزہ پر اسرائیل کا ہوائی حملہ، فلسطینی گروہوں کا ردعمل

    May ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۸

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے منگل کی دو پہر غزہ پر بمباری کی- دوسری جانب فلسطینی گروہوں حماس اور جہاد اسلامی نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ جنگ کے اس کھیل میں اس کو ایک بار پھر شکست کا منہ دیکھنا پڑے گا۔

  • یمن بھی جلد ہی استقامتی محاذ میں شامل ہوجائےگا

    یمن بھی جلد ہی استقامتی محاذ میں شامل ہوجائےگا

    Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۱

    بین الاقوامی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کا دائرہ اب ایران فلسطین، شام اور عراق کی سرحدوں سے بھی زیادہ وسیع ہوگیا ہے اور بہت جلد یمن بھی اس محاذ میں شامل ہوجائے گا۔

  • استقامتی محاذ کے دشمنوں کی سازش ناکام ہو گئی، جنرل جعفری

    استقامتی محاذ کے دشمنوں کی سازش ناکام ہو گئی، جنرل جعفری

    Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کے دشمنوں نے علاقے میں اپنے سبھی فوجی ساز و سامان اور انٹیلیجنس کے تمام آلات و وسائل کو اکٹھا کر رکھا تھا لیکن انہیں کوئی بھی کامیابی نہیں ملی۔

  • غزہ میں جمعے کو ملین مارچ کی اپیل

    غزہ میں جمعے کو ملین مارچ کی اپیل

    Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جمعے کے روز ہونے والے مظاہروں کو صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت اور استقامت کی علامت قرار دیا ہے۔

  • شام آج فرنٹ لائن اسٹیٹ بنا ہوا ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    شام آج فرنٹ لائن اسٹیٹ بنا ہوا ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظ می سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اگر خطے کے ممالک اور عوام مل کر مزاحمت کا ٹھوس فیصلہ کرلیں تو دشمن ان کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا -

  •  فلسطینی گروہوں کا امریکہ کو انتباہ

    فلسطینی گروہوں کا امریکہ کو انتباہ

    Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۷

    فلسطینی تنظیموں اور گروہوں نے امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے پر عمل درآمد کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • ایرانی عوام کے جذبہ استقامت کے مقابلے میں دشمن پسپا ہوگیا

    ایرانی عوام کے جذبہ استقامت کے مقابلے میں دشمن پسپا ہوگیا

    Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے جذبہ استقامت نے دشمنوں کو شکست دی ہے۔

  • اسلامی مزاحمتی تحریک داعش کے لئے بڑی رکاوٹ

    اسلامی مزاحمتی تحریک داعش کے لئے بڑی رکاوٹ

    Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر مزاحمتی تحریک نہ ہوتی تو آج مسلم ریاستوں میں داعش کا راج ہوتا۔

  • استقامتی ہتھیار حماس کی ریڈلائن ہے، القسام بریگیڈ

    استقامتی ہتھیار حماس کی ریڈلائن ہے، القسام بریگیڈ

    Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۲

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ مزاحمتی تحریک کے ہتھیار حماس کی ریڈ لائن ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • دشمن کی سازش ، ہماری نظروں سے پوشیدہ نہیں ، پاسداران انقلاب اسلامی
    دشمن کی سازش ، ہماری نظروں سے پوشیدہ نہیں ، پاسداران انقلاب اسلامی
    ۱ hour ago
  • صدر ایران: نوروز نفرتوں اور کینے سے آگے بڑھنے اور محبت و دوستی کو مزید گہرا کرنے کا پیغام دیتا ہے
  • عراقی استقامت: ہم نے امریکیوں اور نیٹو کو ملک سے باہر نکال دیا
  • ایران جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کی گفتگو ، جنوبی کوریا آبنائے ہرمز پر فکر مند
  • ایران و عمان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو ، اہم امور پر تبادلہ خیال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS