-
قاسم سلیمانی و ابو مہدی کی ایران اسلامی میں پہلی تشییع جنازہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے وفادار ساتھیوں کی ایران کے شہر اہواز میں ہونے والی پہلی تشییع جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
-
شام کے عوام شہید جنرل سلیمانی کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے، بشار اسد
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴شام کے صدر بشار اسد نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام اپنے پیغام میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت پیش کرکے کہا ہے کہ شام کے عوام شہید سلیمانی کی دلیری اور فداکاریوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے۔
-
فعال استقامت نے دشمن کو بے بس بنادیا ہے: جنرل سلامی
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ فعال استقامت کی اسٹریٹیجی نے دشمنوں سے کچھ کرنے کی توانائی اور ارادہ سلب کر لیا ہے کہا کہ دشمن ناقابل واپسی زوال کا شکار ہوگیا ہے اور اس کے اسٹریٹیجک ذخائر ختم ہو رہے ہیں۔
-
استقامت علاقے میں نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہے : آیت اللہ جنتی
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷مجلس خبرگان کے سربراہ آیت اللہ احمد جنتی نے کہا ہے کہ استقامت نہ صرف ایران میں بلکہ پورے علاقے میں نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہے
-
علاقے کی اقوام کی استقامت بھڑکتا ہوا شعلہ ہے، صدر روحانی
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ علاقے کی پیدار اور ہوشیار اقوام کی استقامت ایسا بھڑکتا ہوا شعلہ ہے جو کبھی خاموش نہیں ہوگا انہوں نے کہا کہ علاقے کے دشمنوں کو چاہئے کہ وہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے انتباہ آمیز جواب سے سبق لیں اور علاقے میں جنگ کی آگ خاموش کریں۔
-
ایران کے خلاف جنگ اسرائیل کی مکمل نابودی پر منتج ہوگی، نصراللہ
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۹حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ اسرائیل کی مکمل نابودی پر منتج ہوگی۔
-
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷فلسطین پیپلز موومنٹ کی ہائی کمان نے اعلان کیا ہے کہ بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کی تعداد میں اضافے کے بعد فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال شدت اختیار کر گئی ہے۔
-
اسرائیل کو فلسطینیوں کے گھر تباہ کرنے کی اجازت نہیں : سید حسن نصر اللہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ 33 روزہ جنگ کے بعد جہاد سازندگی نے فوری طور پر گھروں کی تعمیر کی۔
-
فلسطینیوں کی استقامت پر تاکید
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰فلسطین کی تحریک حماس کے القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے ہماری تیاری ایک لمحے کے لئے نہیں رکی ہے ۔
-
ایران نے امریکا کی سبھی دھمکیوں کا مقابلہ کیا ہے، قومی سلامتی کونسل کے ترجمان کا بیان
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے امریکی صدر ٹرمپ کی حالیہ دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ سفارتکاری اور ڈسنا دو متضاد راستے ہیں جو صرف ٹرمپ کے نظریے میں پائے جاتے ہیں-