-
شامی فوج کی پیشقدمی جاری
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳شامی فوج اور اس کے اتحادیوں نے حماہ کے السلمیہ اثریا کے اطراف کے علاقوں پر پوری طرح کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
استقامت ہی فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ ، حماس
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ فلسطینی عوام اور سرزمین فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ غاصب صیہونیوں کے مقابلے میں جد وجہد اور استقامت کا مظاہرہ کرنا ہے
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر لبنانی فوج کا شدید حملہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳لبنان کی فوج اور استقامتی تحریک کے جوانوں نے شام سے متصل لبنان کی سرحدوں پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر توپخانوں سے حملہ کیا ہے۔
-
شامی فوج اور حزب اللہ کے جوانوں کی پیشقدمی
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴شامی فوج اور حزب اللہ کے جوانوں نے مغربی القلموں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ اور متعدد علاقوں کو آزاد کرا لیا ہے۔
-
تحریک انتفاضہ قدس نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، عبداللھیان
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۱فلسطین حمایت کانفرنس کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ غاصب صیہونیوں کے خلاف جاری تحریک انتفاضہ قدس ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
استکباری طاقتوں کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ہمیشہ پیش پیش
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۰اسلامی جمہوری ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ استکباری طاقتوں کے خلاف جنگ میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔
-
سیکڑوں میزائیل اسرائیل کو نشانہ بنانے کے لیے تیار
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱جہاد اسلامی فلسطین اسرائیلی جارحیت کے جواب میں سیکڑوں میزائل فائر کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
ایثار و شہادت کی اہمیت پر ایرانی اسپیکر کی تاکید
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ صیہونیوں اور ان کے اتحادیوں نے استقامتی محاذ کے مقابلے میں صف آرائی کر رکھی ہے۔
-
مزاحمت کے لئے ایران کی حمایت دشمنوں کی شکست کا باعث بنی، جنرل دہقان
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران مزاحمتی گروہوں کا حامی رہا ہے جس کے نتیجے میں دشمنوں کو شکست و پسپائی پر مجبور ہونا پڑا ہے۔
-
استقامت کے مقابلے میں صیہونیوں کی ناتوانی کا اعتراف
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۵صیہونی حکومت کے شمالی علاقے کے نئے کمانڈر نے حزب اللہ لبنان کی استقامت کے مقابلے میں اسرائیل کے دفاعی میزائل سسٹم کی ناتوانی کا اعتراف کیا ہے۔