SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے کریں؛ صیہونی قیدی کی اپیل + ویڈیو

    نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے کریں؛ صیہونی قیدی کی اپیل + ویڈیو

    Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۹

    عزالدین قسام بریگیڈ کی جانب سے ایک صیہونی قیدی کا ایک ویڈیو جاری ہوا ہے جس میں ایک قیدی نے، صیہونی آبادکاروں سے اپیل کی ہے کہ صیہونی کابینہ کے خلاف وسیع مظاہرے کریں۔

  • غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں 25 فلسطینی شہید

    غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں 25 فلسطینی شہید

    Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۱

    غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کی نئی لہر کے سینتیسویں دن غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے شدید فضائی اور توپ خانے کے میں 25 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

  • انداز جہاں: یمن پر امریکی جارحیت

    انداز جہاں: یمن پر امریکی جارحیت

    Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/22

  • پوپ فرانسس کی موت, نئے پوپ کا انتخاب، غزہ جنگ اور رہبر انقلاب کے پیغام پر کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا کا جواب

    پوپ فرانسس کی موت, نئے پوپ کا انتخاب، غزہ جنگ اور رہبر انقلاب کے پیغام پر کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا کا جواب

    Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱

    88سالہ پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد ویٹیکن نے ایک بار پھر ان کے امن پسند اور جنگ مخالف موقف کی طرف خاص طور پر غزہ کی تباہی کے حوالے سے توجہ مبذول کرائی ہے۔

  • شام میں ایران کی مداخلت کا الزام بے بنیاد ہے: امیر سعید ایروانی

    شام میں ایران کی مداخلت کا الزام بے بنیاد ہے: امیر سعید ایروانی

    Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۶

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے شام میں ایران کی مداخلت پر مبنی امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے لگائے جانے والے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔

  • صدر ایران کی جانب سے دنیا کے تمام کیتھولک عیسائیوں کو پاپ فرانسیس کے انتقال کی تعزیت

    صدر ایران کی جانب سے دنیا کے تمام کیتھولک عیسائیوں کو پاپ فرانسیس کے انتقال کی تعزیت

    Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک پیغام جاری کرکے کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پاپ فرانسس کےانتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • فلسطینی مجاہدین کی تازہ کاروائی سے اسرائیل کے اڑے ہوش، دو ڈرون طیاروں سرایا القدس کے کنٹرول میں آئے

    فلسطینی مجاہدین کی تازہ کاروائی سے اسرائیل کے اڑے ہوش، دو ڈرون طیاروں سرایا القدس کے کنٹرول میں آئے

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱

    حماس کے فوجی بازوالقسام بریگیڈ نے غزہ کے علاقے مشرقی بیت حانون میں گھات لگا کر کی جانے والی ایک کارروائی اور جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے دو اسرائیلی ڈرون طیاروں کو اپنے کنٹرول میں لے لینے کی خبر دی ہے۔

  • اسرائیل نے فرانس کو دے ڈالی دھمکی! فلسطین کو تسلیم کرنا بہت بڑی غلطی ہوگی

    اسرائیل نے فرانس کو دے ڈالی دھمکی! فلسطین کو تسلیم کرنا بہت بڑی غلطی ہوگی

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴

    صہیونی وزیر خارجہ نے انتباہ کیا ہے کہ فلسطین کو تسلیم کرنا فرانس کے لئے گھاٹے کا سودا ہوسکتا ہے۔

  • اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا یمن پر امریکہ کے فضائی حملوں پر تشویش کا اظہار

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا یمن پر امریکہ کے فضائی حملوں پر تشویش کا اظہار

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۱

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے سترہ اور اٹھارہ اپریل کو یمن پر ہونے والے امریکی فضائی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا ڈیڑھ برس، بربریت کے دہشت ناک اعداد و شمار

    غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا ڈیڑھ برس، بربریت کے دہشت ناک اعداد و شمار

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۴

    غزہ میں اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ جارحیت کا 560واں دن گزرنے پر فلسطینی میڈیا آفس نے جانی اور مالی نقصانات کے اعداد وشمار جاری کر دیے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی وزیر خارجہ ترکمانستان کے دورے پر

    ایرانی وزیر خارجہ ترکمانستان کے دورے پر

    ۲۰ minutes ago
  • آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے مزید دو تیل ٹینکر تباہ

  • عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلے: ایران تیسرے مقام پر

  • یمن کی طرف سے سعودی عرب کی تیل کمپٹی آرامکو اور فضائی حدود کے بارے میں نئی وارننگ جاری

  • ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS