-
برطانیہ: ایران پر امریکی و صیہونی جارحیت کے سبب عوام پریشان
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۶برطانوی پارلیمان کی لائبریری کی تازہ رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ ایران پر امریکہ اور صیہونی حکومت کی جارحیت نے گیس قیمتوں میں اضافے کردیا ہے جس کے نتیجے میں برطانیہ کے گھریلو توانائی کے بلوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷لبنان میں امریکی سفیر نے روم میں جاری مذاکرات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان حالات نے صیہونی حکومت اور لبنان کے مذاکرات کو متاثر کردیا ہے۔
-
بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲مسلم لیگ ن کے افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے 17 ویں وزیرِ اعظم منتخب ہو گئے ہیں۔
-
فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا
Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۰غاصب صیہونی فوج کے چیف آف اسٹاف نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کا خزانہ خالی اور جنگوں کے لیے دی جانے والی رقومات بھی ختم ہوچکی ہیں۔
-
فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان
Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۸پاکستان نے فلسطین میں پائیدار امن کے لئے اسرائیلی قبضے کے خاتمے کو ناگزیر قرار دے دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران نے این پی ٹی میں شمولیت سے صیہونی حکومت کے انکار اور اس کے ایٹمی اسلحے کے گودام کو این پی ٹی کے لئے سب سے بڑا چیلنج قرار دیا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر غاصب اسرائیلی فوج کے فضائی اور توپ خانے کے حملے
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج نے جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں کو جنگی طیاروں اور توپ خانے سے نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں یکطرفہ ہیں: قطری وزارت خارجہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳قطر کی وزارت خارجہ نے واشنگٹن اور تہران کے مابین کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو یکطرفہ قرار دیا ہے۔
-
شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات
Aug ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۶اطلاعات کے مطابق شام کے عبوری وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے اسرائیلی انٹیلی جنس حکام سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۱لبنانی ذرائع نے جنوبی لبنان میں واقع "حاریص" علاقے کے قریب 2 ڈرون دھماکوں کی اطلاع دی ہے۔