-
جرمنی اپنے موقف پر نظرثانی اور غاصب صیہونی حکومت کی حمایت بند کرے : جہاد اسلامی
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۶جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان میں فلسطینیوں کے خلاف جرمن وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے، دسیوں ہزار صیہونی پناہ گاہوں میں جانے پر مجبور + ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں مقوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔
-
یورپی ممالک اسرائیل کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ معطل کریں، اسپین کا مطالبہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳اسپین کے وزیر اعظم نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کا ذکر کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ یورپی یونین کو تل ابیب کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کو معطل کرنا چاہیے۔
-
صیہونیوں کے ایک انتہائی اہم مرکز پرعراق کی مزاحمتی تنظیموں کا ڈرون حملہ + ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸عراق کی مزاحمتی تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں واقع ایک انتہائی حساس مرکز کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
شہید جنرل نیلفروشان کا جلوس جنازہ ، فضا حیدر حیدر اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸شہید جنرل نیلفروشان کا جسد خاکی تہران پہنچ گیا جہاں اعلی سول اور عسکری حکام نے امام حسین اسکوائر میں ان کا آخری دیدار کیا۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے جدید ترین ڈرون ہرمیس 450 کو نشانہ بنایا
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۷حزب اللہ نے اسرائیل کے ایک جدید ترین ڈرون ہرمیس 450 کو مار گرایا ہے۔
-
آسٹریلیا کا اپنے شہریوں کواسرائیل سے فورا نکل جانے کا مشورہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۲مقبوضہ فلسطین میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے پیش نظر آسٹریلیا نے اپنے شہریوں سے فوری اسرائیل سے نکل جانے کو کہا ہے۔
-
صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں جبالیہ کیمپ میں فلسطینی پناہ گزینوں کا قتل عام جنگی جرم ہے، ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیر کو غزہ کے جبالیا کیمپ میں بے گناہ فلسطینی عوام کے قتل عام کو غاصب صیہونی فوجیوں کا ایک اور جنگی جرم قرار دیا ہے
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوجیوں کے قافلے پر حملہ + ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱میڈیا رپورٹس کے مطابق القسام بریگیڈ نے جبالیہ میں 12 صیہونی فوجی گاڑیوں کو بارودی سرنگوں سے نشانہ بنایا جس میں کئی صیہونی فوجی مارے گئے۔
-
اسرائیل میں بلیک سنڈے لبیک یا نصراللہ کا نتیجہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶عسکری امور کے مبصرین کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے اس قسم کے مہلک حملے کا اس سے قبل ہم نے مشاہدہ نہیں کیا تھا۔