SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • شام پر دہشتگرد صیہونی حکومت نے پھر کیا حملہ

    شام پر دہشتگرد صیہونی حکومت نے پھر کیا حملہ

    Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲

    شام کے شہر حمص میں فضائی حملے اور اس کے بعد ایئر ڈیفینس سسٹم کے فعال ہونے کی خبریں ہیں۔

  • ہم انتقام ضرور لیں گےاور دردناک وار کئے جائیں گے، بس تم انتظار کرو: سپاہ پاسداران

    ہم انتقام ضرور لیں گےاور دردناک وار کئے جائیں گے، بس تم انتظار کرو: سپاہ پاسداران

    Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے کمانڈر انچیف نے صیہونی دشمن کو جنگ خیبر سے سبق لینے کا مشورہ دیتے ہوئے انہیں سخت خبردار کیا ہے کہ انکا انجام وہی ہوگا جو جنگ خیبر میں دشمنان اسلام کا ہوا تھا۔

  • فرانس اور صیہونی حکومت کی فٹبال ٹیموں کا میچ، فلسطین کی حمایت میں عوام سڑکوں پر + ویڈیو

    فرانس اور صیہونی حکومت کی فٹبال ٹیموں کا میچ، فلسطین کی حمایت میں عوام سڑکوں پر + ویڈیو

    Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۴

    فرانس کے ہزاروں لوگوں نے بدھ کی رات فرانس اور صیہونی حکومت کی فٹبال ٹیموں کے میچ کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے۔ یہ مظاہرے پیرس کے سینٹ لازار ریلوے اسٹیشن کے قریب اور پیرس کے مضافات میں واقع اسٹیڈ ڈے فرانس اسٹیڈیم کے قریب ہوئے جہاں فرانس اور صیہونی حکومت کی ٹیموں کے درمیان میچ ہوگا۔

  • دنیا بھر کے انصاف پسند لوگوں سے حماس کی خاص اپیل

    دنیا بھر کے انصاف پسند لوگوں سے حماس کی خاص اپیل

    Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲

    حماس نے دنیا بھر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ غزہ میں نسل کشی اور اس پٹی کے شمالی علاقوں کے شدید محاصرے کے خلاف اپنی تحریکوں میں شدت لائیں۔

  • انداز جہاں: ترکیہ اسرائیل تعلقات- حقائق کے آئینے میں

    انداز جہاں: ترکیہ اسرائیل تعلقات- حقائق کے آئینے میں

    Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰

    نشر ہونے کی تاریخ 13/ 11/ 2024

  • انداز جہاں: ایران کی میزائلی توانائی اور شہید تہرانی مقدم

    انداز جہاں: ایران کی میزائلی توانائی اور شہید تہرانی مقدم

    Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹

    سماجی پروگرام - نیا دن 12 نومبر

  • اسرائیلی وزیر کا منصوبہ غیرقانونی ہے، جوزف بوریل

    اسرائیلی وزیر کا منصوبہ غیرقانونی ہے، جوزف بوریل

    Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے صہیونی انتہا پسند وزیر کے غرب اردن کے حوالے سے منصوبے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے۔

  • شمالی غزہ میں 4 صیہونی فوجی ہلاک

    شمالی غزہ میں 4 صیہونی فوجی ہلاک

    Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱

    صیہونی فوج نے شمالی غزہ میں حماس کے ہاتھوں اپنے 4 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا۔

  • صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز مسترد: لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر

    صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز مسترد: لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر

    Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۸

    لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے جنگ بندی کے کسی بھی ایسے حل کو مسترد کرنے پر زور دیتے ہوئے کہ جس سے ملک اور لبنان کی قومی خودمختاری کو نقصان پہنچے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج میدان میں کچھ بھی بدلنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں اور جیسا کہ یقینی ہے آخر میں فیصلہ میدان ہی کرے گا۔

  • صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے متعدد حملے

    صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے متعدد حملے

    Nov ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷

    حزب اللہ لبنان نے متعدد صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۵ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS