-
صیہونیوں کی درندگی کی ایک اور مثال، پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری، رقت آمیز مناظر + ویڈیوز
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱فلسطینی ذرائع ابلاغ نے منگل کی صبح خان یونس شہر میں پناہ گزینوں کے خیموں پر حملے کے صیہونی حکومت کے نئے جرم کی خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اس بھیانک حملے میں اب تک 60 شہید اور 40 زخمی ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل کی دیدہ دلیری یا عالمی ادارے کی کمزوری ،اقوام متحدہ کے قافلے کو بندوقوں کے زور پر روکا
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی یو این آر ڈبلیو اے کے سربراہ فلپ لازارینی نے بتایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے اقوام متحدہ کے ایک قافلے کو بندوقوں کے زور پر روکا اور بلڈوزر سے اقوام متحدہ کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔
-
جنگ غزہ میں 11000 سے زائد اسکولی طلبا وطالبات کی شہادت
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن سینٹر نے بتایا ہے کہ غزہ پر گیارہ ماہ سے زائد عرصے سے جاری غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں 11 ہزار سے زائد اسکولی طلبا وطالبات شہید ہوچکی ہیں۔
-
صیہونی حکومت کا بائیکاٹ کیا جائے: اقوام متحدہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر برائے خوراک نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔
-
دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ نے کیا ایک ساتھ کئی طرح کے حملے، صیہونی کالونیوں میں مچی افرا تفری
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۴حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر میزائل، ڈرون اور توپخانے سے ایک ساتھ حملے کئے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/09
-
فلسطین اور غزہ کے حوالے سے ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/09
-
حماس کی سرنگیں اتنی پیچیدہ اور اسرائیل کیلئے پریشان کن کیوں؟
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳غزہ پٹی سے واپس آنے والے ایک صہیونی قیدی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو اور صہیونی فوج، غزہ پٹی میں تحریک حماس کی سرنگوں کے بارے میں کچھ نہیں جانتی۔
-
فلسطین میں دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تعداد پچاس ہزار کے قریب پہنچ گئی
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۳فلسطین کے غزہ اور دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں میں صیہونی دہشتگردوں نے مزید تینتیس عام شہریوں کی جان لے لی۔ قابل ذکر ہے کہ غزہ پر دہشتگرد اسرائیل کے ذریعے شروع کئے گئے وحشیانہ حملے کے آغاز سے اب تک تقریبا بیالیس ہزار فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں بچوں اور خواتین کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل کا شام پر وحشیانہ حملہ، درجنوں شہید اور زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵غاصب صیہونی حکومت کے گزشتہ شب شام پر متعدد حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد تینتالیس ہو گئی ہے جبکہ دسیوں دیگر زخمی ہیں۔