SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • اٹلی کے مختلف شہروں میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرے

    اٹلی کے مختلف شہروں میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرے

    Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۰

    اٹلی کے مختلف شہروں میں عوام نے غزہ میں امن کے قیام کے حق میں احتجاجی ریلیاں نکالیں۔

  • اسرائیلی شہریوں نے نیتن یاہو کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے انہیں تقریر کرنے سے روک دیا + ویڈیو

    اسرائیلی شہریوں نے نیتن یاہو کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے انہیں تقریر کرنے سے روک دیا + ویڈیو

    Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱

    نیتن یاہو اسرائیل میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران صیہونی قیدیوں کے اہلخانہ نے ان کے سامنے احتجاج شروع کردیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ اسرائیلی شہریوں نے وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کچھ تو شرم کرو۔

  • صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے متعدد حملے

    صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے متعدد حملے

    Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹

    حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں اور صیہونی بستیوں کو نشانہ بنانے اور اس حکومت کے متعدد فوجیوں کے ہلاک اور زخمی کرنے کی خبر دی ہے۔

  • انداز جہاں - ناکام صیہونی حملہ ، پس پردہ حقائق اور ردعمل

    انداز جہاں - ناکام صیہونی حملہ ، پس پردہ حقائق اور ردعمل

    Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۰

    نشرہونے کی تاریخ 10/27/ 2024

  • مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو فوری طور پر خالی کردیں: حزب اللہ کا صیہونیوں کو انتباہ

    مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو فوری طور پر خالی کردیں: حزب اللہ کا صیہونیوں کو انتباہ

    Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴

    حزب اللہ لبنان نے ایک تصویری بیان میں غاصب صیہونیوں سے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں بعض صیہونی بستیوں کو فوری طور پر خالی کردیں۔

  • اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کردیں

    اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کردیں

    Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰

    غزہ کے شمال میں واقع بیت لاہیہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کی جائے پناہ پر مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری میں پینتالیس فلسطینی شہید اور اسّی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

  • تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی، کم سے کم 5 صیہونی ہلاک اور 50 زخمی + ویڈیوز

    تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی، کم سے کم 5 صیہونی ہلاک اور 50 زخمی + ویڈیوز

    Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲

    تل ابیب میں ایک شہادت پسندانہ کارروائی میں کم سے کم پانچ صیہونی ہلاک اور پچاس دیگر زخمی ہوگئے۔

  • ایران کے ممکنہ جوابی حملے کے خوف سے صہیونیوں میں افراتفری پھیل گئی

    ایران کے ممکنہ جوابی حملے کے خوف سے صہیونیوں میں افراتفری پھیل گئی

    Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰

    ایسی حالت میں کہ ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے باوجود ایرانی عوام بالکل پرسکون ہیں ایران کے ممکنہ جوابی حملے سے پیدا ہونے والے خوف سے صیہونی حکام اور صیہونی آبادکاروں میں سخت اضطراب کی کیفیت ہے اور وہ گہری تشویش میں مبتلا ہیں۔

  • انداز جہاں - ایران پر ناکام صیہونی حملہ

    انداز جہاں - ایران پر ناکام صیہونی حملہ

    Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 10/26/ 2024

  • ایران طاقتور ملک ہے اور اسرائیل کی جارحیت کا جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے: پاکستانی تجزیہ نگار

    ایران طاقتور ملک ہے اور اسرائیل کی جارحیت کا جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے: پاکستانی تجزیہ نگار

    Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴

    عالمی امور کے پاکستانی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ ایران طاقتور ملک ہے اور اسرائیل کی جارحیت کا جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۱۳ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS