-
سعودی عرب کے ساتھ روابط کی برقراری میں ناکامی ہوئی: اسرائیلی وزیراعظم
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۳قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے بالآخر اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ روابط کی برقراری میں انھیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کا پھر حملہ، 22 فلسطینی زخمی
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۰غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں میں کم از کم 22 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان کے نگران وزیر اعظم کی اسرائیل سے تشبیہ پر عوام کا شدید رد عمل
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷پاکستان کے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے اس بیان پر شدید تنقید کی جا رہی ہے جس میں انہوں نے پاکستان اور چین کے مضبوط تعلقات کو بظاہر امریکا اور اسرائیل کے گٹھ جوڑ سے تشبیہ دے دی۔
-
دنیا کو امریکی بنا دینے کا منصوبہ ناکامی سے دوچار ہوچکا ہے: صدرمملکت رئیسی
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیۃ اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلیی کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ امریکا بحران آفرینی کی پالیسی ترک کے صحیح راستے کا انتخاب کرے۔
-
ویسٹ بینک کے آپریشنز کی تحقیقات موساد کے حوالے
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲مغربی کنارے میں اسرائیل مخالف کارروائیوں کی تحقیقات میں اسرائیل کی خونخواز خفیہ ایجنسی موساد شامل ہوگئی ہے۔
-
حزب اللہ ایک اسٹریٹیجک خطرہ ہے: صیہونی جنرل کا بیان
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳حزب اللہ لبنان صیہونی ریاست کےلئے سیاسی میدان میں بھی ایک خطرہ بن گئی ہے اور اس تنظیم کے سیکرٹری جنرل کی جرات و جسارت نے صیہونی ریاست سے امن و چین سلب کر لیا ہے۔
-
تل ابیب میں شدید دھماکے کی خبر
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵عبرانی میڈیا نے تل ابیب کے مرکز میں ایک دھماکے کی اطلاع دی ہے ۔
-
ڈینیئل طوفان، اسرائیل کی جانب رخ کر سکتا ہے
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹صیہونی ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ ڈینیئل طوفان، لیبیا اور مصر کے بعد اسرائیل پہنچ سکتا ہے۔
-
اگلی جنگ سے اسرائیلی خیمے میں تشویش، مزاحمتی تنظیموں کی بڑھتی طاقت سے پریشانی
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶صیہونی حکومت کی حساس اور بنیادی تنصیبات جیسے بندرگاہوں، ہوائی اڈوں، صنعتی مراکز وغیرہ کو مزاحمتی میزائلوں سے نشانہ بنایا جانا، اگلی جنگ میں اسرائیلیوں کی سب سے بڑی تشویش ہے جو اس حکومت کو عملی طور پر مفلوج کر دیتی ہے۔
-
غزہ پر فلسطینیوں کا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴غزہ کے سرحدی علاقوں میں فلسطینی نوجوانوں نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرکے اسرائیلیوں کو حیران کو پریشان کر دیا۔