-
فلسطینی استقامت نے غزہ میں پہلی بار شولڈرفائرمیزائلوں کا استعمال کیا
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹فلسطینی مجاہدین نے پہلی بار شولڈرفائرمیزائل سے صیہونی جنگی طیاروں کا مقابلہ کیا
-
مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کی یلغار
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی پریلغار کرکے فلسطینی نمازیوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے.
-
فلسطینی رہنماؤں نے کہا ایران تیرا شکریہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴فلسطین کی تحریک حماس کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، فلسطین اور استقامت کی مدد اور حمایت کی بھاری قیمت ادا کررہا ہے
-
اسرائیلیوں کو فلسطینیوں کا خوف، جھڑپیں شدت نہ اختیار کر جائیں
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۰صیہونی میڈیا نے بیت المقدس سے فلسطین کے دوسرے علاقوں میں جھڑپیں منتقل ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کی حالت مزید خراب، یو اے ال پارٹی نے حمایت روکی
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱اسرائیل کے برسر اقتدار اتحاد میں شامل عرب اسرائیلی پارٹی یو اے ال نے مقدس مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف صیہونی فورسز کے بے لگام تشدد پر اعتراض میں، اس اتحاد میں اپنی شراکت کو روک دیا ہے۔
-
لبنان کے انتخابات کے عمل میں سعودی عرب اور امریکہ کی کھلی مداخلت
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲حزب اللہ کی مرکزی شوری نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکہ لبنان کے انتخابات میں اپنے مدنظر امیدواروں کی فہرست پیش کرتے ہیں۔
-
اسرائیل، یوکرین کی آڑ میں فلسطین میں اپنے جرائم کو چھپانے کی کوشش میں ہے: روس
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱روسی وزارت خارجہ نے، صیہونی وزیر خارجہ کے روس مخالف بیان پر صیہونی سفیر کو ماسکو میں طلب کیا۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے پر امت مسلمہ میں شدید غم و غصہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸اسلامی تبلیغات کی کوآرڈینیشن کونسل نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کی کسی بھی قسم کی بے حرمتی تمام مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف انتفاضہ کے زور پکڑنے اور امت مسلمہ میں غم و غصہ بھڑک اٹھنے کا باعث بنے گی۔
-
اسرائیل اپنے سب سے برے دور سے گزر رہا ہے!
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۶لندن میں واقع عربی زبان کے آن لائن اخبار رای الیوم نے فلسطینی صحافی نادر صفدی کی ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں اسرائیل کے اندرونی حالات کا جائزہ لیا گیا ہے۔
-
بن سلمان کے ذہن میں کیا ہے، اسرائیلی عہدیدار کا بڑا انکشاف
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸اسرائیل کی ملٹری انٹیلی جنس سروس کے سابق سربراہ نے کہا کہ سعودی عرب کے ولیعہد، اس حکومت کو اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ممکنہ شراکت دار سمجھتے ہیں۔