-
اسرائیلی اخبار کا انکشاف، حزب اللہ کی طاقت دنیا کے 95 فیصد ممالک سے زیادہ ہے
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷22 جنوری کو کویت کے وزیر خارجہ نے لبنان کے ساتھ خلیج فارس کے عرب ممالک کے تعلقات اور اربوں ڈالر کی مالی مدد کی بحالی کے لئے بیروت کے سامنے کچھ شرطیں پیش کی تھیں۔
-
غاصب صیہونی حکومت جارح، دہشت گرد اور عالمی برادری کے لئے باعث شرم حکومت ہے: ایران
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اپنی بقا قتل و تشدد اور جارحیت و دہشت گردی میں ہی دیکھتی ہے۔
-
قدس کی آزادی حتمی اور قریب ہے: مسجدالاقصی کے خطیب
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵مسجد الاقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ قدس آزاد ہو گا اور فلسطینی عوام الرٹ ہیں۔
-
دمشق پر اسرائیل کا حملہ ناکام، اسرائیل کے کئی راکٹ تباہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے شام کے دارالحکومت دمشق پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
عرب امارات کی اسرائیل نوازی عروج پر، صیہونی صدر امارات پہنچ گئے
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵اسرائیل کے صدر نے پہلی مرتبہ سرکاری طور پر متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔
-
اسرائيل نے دوست ملک یو اے ای کو بھی آئرن ڈوم فروخت کرنے سے انکار کر دیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶اسرائیل کی سیکورٹی ایجنسیوں نے متحدہ عرب امارات کو ائیرڈیفنس سسٹم آئرن ڈوم فروخت کرنے کی مخالفت کی ہے۔
-
فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کی فائرنگ، درجنوں فلسطینی اور صحافی زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶مقبوضہ فلسطین کے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے درجنوں فلسطینی مظاہرین کو زخمی کردیا۔
-
عصائے موسیٰ کا صیہونیوں پر وار+ ویڈیو
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲عصائے موسیٰ نامی ایک سائبر گروپ نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے غاصب صیہونی حکومت کے نصب کردہ سی سی ٹی وی کیمروں کو ہیک کر لیا ہے۔ ساتھ ہی اُس نے ثبوت کے طور پر ٹیلیگرام پر ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والوں میں اگلا نمبر کس کا ہے؟
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ تعلقات کی بحالی کے لئے سب سے بہترین آپشن سعودی عرب اور انڈونیشیا ہے۔
-
روسی اور شامی جنگی طیاروں کی مقبوضہ جولان کے قریب پرواز۔ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷روس اور شام کے جنگی طیاروں نے ایک مشترکہ آپریشن انجام دیتے ہوئے مقبوضہ جولان کے قریب، جنوبی سرحدوں اور شمالی شام کے علاقے میں پرواز کی اور اعلان کیا کہ یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق ان قسم کی پروازوں کا مطلب علاقے میں صیہونی ٹولے کے فضائی حملوں کو لگام دینا ہے۔ روس اور شام کے اس مشترکہ فضائی آپریشن پر صہونی ٹولے نے اظہار تشویش کیا ہے۔