SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • ایران کے خلاف امریکا اور اسرائيل کی تازہ دھمکیاں اور انکی حقیقت، ایک جائزہ

    ایران کے خلاف امریکا اور اسرائيل کی تازہ دھمکیاں اور انکی حقیقت، ایک جائزہ

    Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳

    امریکہ اور اسکی پروردہ غاصب صیہونی حکومت اسلامی جمہوریہ ایران کو گاہے بگاہے دھمکیاں دیا کرتے ہیں اور میدان جنگ میں ایران سے مقابلہ کرنے سے گریزاں یہ دونوں ہی نفسیاتی اور ابلاغیاتی جنگ چھیڑ کر عالمی ذرائع ابلاغ میں خود کو چیمپیئن ظاہر کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں، مگر انکی دھمکیوں کی حقیقت کیا ہے، جانیئے اس مختصر مضمون میں۔

  • مقبوضہ قدس پر صیہونی فوجیوں کی یلغار، کئی گھر مسمار

    مقبوضہ قدس پر صیہونی فوجیوں کی یلغار، کئی گھر مسمار

    Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۶

    اسرائیلی فوجیوں نے ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ کر کے کئی گھروں کو مسمار کردیا ہے۔

  • غرب اردن کے مغربی علاقوں میں انتفاضہ اور بیداری کی تحریک جاری ہے:اسماعیل ہنیہ

    غرب اردن کے مغربی علاقوں میں انتفاضہ اور بیداری کی تحریک جاری ہے:اسماعیل ہنیہ

    Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰

    فلسین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کی انتفاضہ اور فلسطینیوں کی بیداری کی علامات کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔

  • شامی پارلیمنٹ نے کی  مقبوضہ جولان میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی مذمت

    شامی پارلیمنٹ نے کی مقبوضہ جولان میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی مذمت

    Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷

    شام کی پارلیمنٹ نے مقبوضہ جولان میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی مذمت کی ہے۔

  • ایرا ن نے کی شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں صیہونی کابینہ کے اجلاس کی مذمت

    ایرا ن نے کی شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں صیہونی کابینہ کے اجلاس کی مذمت

    Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸

    سعید خطیب زادہ نے شام کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کی یکجہتی اور بھرپور حمایت پر زور دیا۔

  • یمن پر بمباری میں امریکی اور اسرائیلی جنگی طیارے بھی شامل

    یمن پر بمباری میں امریکی اور اسرائیلی جنگی طیارے بھی شامل

    Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے ساتھ ساتھ یمن پر بمباری میں امریکی اور اسرائیلی جنگی طیارے بھی شامل ہو گئے۔

  • غزہ  پر اسرائیل کی بمباری

    غزہ پر اسرائیل کی بمباری

    Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۹

    صیہونی فوجیوں نے غزہ پر بمباری کی ہے۔

  • صیہونی وزیر جنگ سے فلسطینی انتظامیہ کے صدر کی ملاقات، مزاحمتی تنظیموں کی سخت نکتہ چینی

    صیہونی وزیر جنگ سے فلسطینی انتظامیہ کے صدر کی ملاقات، مزاحمتی تنظیموں کی سخت نکتہ چینی

    Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۳

    فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے صیہونی وزیر جنگ سے ایک ایسے وقت میں ملاقات کی ہے جب غرب اردن میں فلسطینیوں پر انتہاپسند صیہونیوں کے حملے جاری ہیں۔ حماس اور جہاد اسلامی نے اس ملاقات کی مذمت کی ہے۔

  •  اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین کی رہائی کیلئے فلسطینی خواتین کا مظاہرہ

    اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین کی رہائی کیلئے فلسطینی خواتین کا مظاہرہ

    Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۳

    فلسطین کی خواتین نے اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین قیدیوں کی فوری رہائی کیلئے مظاہرہ کیا۔

  • یمنیوں کے حملوں کا اثر، بلی تھیلے سے باہر آگئی، ریاض نے تل ابیب کے آگے ہاتھ پھیلا دیا

    یمنیوں کے حملوں کا اثر، بلی تھیلے سے باہر آگئی، ریاض نے تل ابیب کے آگے ہاتھ پھیلا دیا

    Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹

    امریکا کی ایک ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایئرڈیفنس سسٹم کی خریداری کے لئے سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ مذاکرات ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ۹ hours ago
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS