-
غزہ میں دم توڑتی انسانیت، بھوک کی سنگین صورتحال
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۲صیہونی حکومت کی جانب سے علاقے میں غذائی اشیاء کے داخلے کو روکنے کی وجہ سے غزہ کی پٹی کے باشندوں کی شدید بھوک کے سبب صورتحال انتہائی تشویشناک ہے اور اب طبی عملے کے پاس بیماروں اور زخمیوں کا علاج کرنے کی طاقت باقی رہ نہیں گئی ہے کیونکہ وہ دن میں ایک وقت کا کھانا بھی نہیں کھاتے ہیں۔
-
انصار اللہ یمن اپنے بنائے ہوئے ہتھیاروں سے لڑ رہے ہیں
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴انصار اللہ یمن کی ایرانی فوجی مدد کے بارے میں مغربی دعووں کے سلسے میں سوال کے جواب میں، ایران میں انصار اللہ یمن کے خصوصی نمائندے نے کہا کہ خدا کی مدد سے، ہم نے انصار اللہ کے صنعا میں داخل ہونے اور یمن پر سعودی عرب کے حملوں سے قبل ہی دیسی ہتھیاروں کی تیاری شروع کردی تھی۔
-
شام پر اسرائیلی جارحیت کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام پر اسرائیل کے حملوں کے بارے میں اپنا ہنگامی اجلاس تشکیل دے کر عام شہریوں کے خلاف جارحانہ حملوں سے پیدا ہونے والی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور ان حملوں کی مذمت کی۔
-
صیہونی حکمت کا اقوام متحدہ کے 3 اداروں کے سربراہوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹صیہونی حکومت نے غزہ میں اقوام متحدہ کی کم از کم 3 ایجنسیوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار کر دیا ہے۔
-
شام میں حالات کشیدہ، عبوری حکومت کے متعدد عہدیداروں کا قتل
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۸المیادین ٹی وی چینل نے شامی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ شام کی عبوری حکومت کے سربراہ احمد الشرع اپنی فیملی کے ہمراہ دارالحکومت دمشق سے بھاگ کھڑے ہوئے ہیں۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، متعدد صہہونی فوجی زخمی
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے غزہ میں استقامتی فورسس کے ساتھ جھڑپوں میں اپنے پانچ فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/07/17
-
غزہ کی صورتحال انتہائی المناک، عالمی برادری سے موثر اقدام کرنے کا مطالبہ؛ عاصم افتخار
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں پاکستانی مندوب نےغزہ کی صورتحال کو انتہائی المناک قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے بلاتاخیر اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دشمن اپنے عزائم میں ناکام ہو گیا؛ جنرل فدوی
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱سپاہ پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔
-
بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت رائے عامہ کی نظر میں رسوا ہوگئی؛ صدر ایران
Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ بارہ روزہ جارحیت میں صیہونی حکومت عالمی رائے عامہ کی نظر میں ذلیل و رسوا ہوگئی۔