SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل کی نابودی

  • اسرائیل پہلے سے زیادہ منقسم ہے: ڈوئچے ویلے

    اسرائیل پہلے سے زیادہ منقسم ہے: ڈوئچے ویلے

    May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲

    ایک جرمن خبر رساں ادارے نے رپورٹ دی ہے کہ جعلی اور غاصب صیہونی حکومت کے قیام کی 75ویں برسی کے موقع پر یہ حکومت پہلے سے زیادہ منافقت اور تقسیم کا شکار ہو چکی ہے۔

  • مکڑی کا جالہ اور بھی کمزور ہو گیا!

    مکڑی کا جالہ اور بھی کمزور ہو گیا!

    May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳

    ایسی حالت میں کہ جب اسرائیلی حکومت کی فوج کے ٹوٹنے کے بارے میں انتباہات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ایک صیہونی تھنک ٹینک نے بڑھتے ہوئے اندرونی اور بیرونی خطرات کے درمیان اس حکومت کی فوجی طاقت کے خاتمے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

  • دنیا خاموش، ویسٹ بینک پر اسرائیل کا وسیع حملہ+ ویڈیو

    دنیا خاموش، ویسٹ بینک پر اسرائیل کا وسیع حملہ+ ویڈیو

    Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱

    فلسطینی ذرائع نے مغربی کنارے اور ویسٹ بینک میں واقع جنین کیمپ پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی اطلاع دی ہے جبکہ مزاحمتی طاقتیں جارحین کا مقابلہ کرنے کے لیے اٹھ کھڑی ہوئی ہیں۔

  • اسرائیل پر پھر سائبر حملہ، موساد کی ویب سائٹ ہیک ہو گئی

    اسرائیل پر پھر سائبر حملہ، موساد کی ویب سائٹ ہیک ہو گئی

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹

    صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے موساد کی ویب سائٹ سمیت اس حکومت کی متعدد ویب سائٹس پر بڑے پیمانے پر سائبر حملے کی خبر دی۔

  • کیا رمضان المبارک کا اختتام، اسرائیل کے لئے خطرناک ہے؟

    کیا رمضان المبارک کا اختتام، اسرائیل کے لئے خطرناک ہے؟

    Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۷

    اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی طاقت میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے صیہونی چینل نے بتایا ہے کہ اسرائیل رمضان المبارک کے اختتام کے بعد ایک خطرناک دور کی تیاری کر رہا ہے۔

  • فلسطینیوں کے مضبوط ارادوں کے سامنے اسرائیل ڈھیر

    فلسطینیوں کے مضبوط ارادوں کے سامنے اسرائیل ڈھیر

    Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶

    ایک صیہونی مقالہ نگار نے مقبوضہ علاقوں کے ابتر اور تھکا دینے والے حالات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کی کارروائیوں نے اسرائیل کو تھکا دیا ہے۔

  • صیہونی وزیر سیاحت کا صیہونی فوج پر نیتن یاھو کے خلاف شورش کا الزام

    صیہونی وزیر سیاحت کا صیہونی فوج پر نیتن یاھو کے خلاف شورش کا الزام

    Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۴

    صیہونی ریاست کے وزیر سیاحت نے صیہونی فوج کے کمانڈروں پر الزام لگایا ہے کہ وہ نیتن یاھو کے خلاف شورش کر رہے ہیں۔

  • حماس اور حزب اللہ سے ٹکرانے کی جرآت نہیں کر پا رہا ہے اسرائیل

    حماس اور حزب اللہ سے ٹکرانے کی جرآت نہیں کر پا رہا ہے اسرائیل

    Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵

    صیہونی اخبار ٹائمز آف اسرائیل نے خبر دی ہے کہ بنیامن نتن یاہو نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بڑھتے ہوئے اندرونی تنازعات کے پیش نظر تل ابیب کی توجہ حماس اور حزب اللہ کے ساتھ محاذ آرائی کی طرف مبذول نہیں کرائی جا سکتی۔

  • شاباک نے اپنی تعریف کے پل باندھ دیئے!

    شاباک نے اپنی تعریف کے پل باندھ دیئے!

    Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵

    صیہونی حکومت کی داخلی خفیہ ایجنسی شاباک نے دعوی کیا ہے کہ اس سال کے آغاز سے اب تک 200 مزاحمتی کارروائیوں کو ناکام بنایا جا چکا ہے۔

  • اسرائیل کے بائیکاٹ سے پریشان ہیں حکام

    اسرائیل کے بائیکاٹ سے پریشان ہیں حکام

    Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰

    تل ابیب  کا کہنا ہے کہ بائیکاٹ آف اسرائیل تحریک کا مقابلہ کرنا ضروری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ۴ hours ago
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

  • ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید متاثر

  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

  • امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS