-
پاکستان کے وزیرِاعظم اور فوج کے سربراہ شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے ہیں۔
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گیے ہیں۔ دونوں شخصیات شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔
-
تہران میں شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت: متعدد بین الاقوامی وفود کی شرکت
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹تہران میں متعدد بین الاقوامی وفود نے شہید رہبر انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
خصوصی پروگرام - وقت قیام (پرومو)
Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۰رہبر شہید کی عظیم الشان تشییع کے موقع پر سحر ٹی وی اردو پیش کر رہا ہے خصوصی پروگرام "وقتِ قیام"۔
-
ایران کی دفاعی و علاقائی حکمتِ عملی پر اسلام آباد میں اہم کانفرنس، ایرانی سفیر سمیت ممتاز شخصیات کی شرکت، رپورٹ
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۳:۳۰اسلام آباد میں ایران کی دفاعی اور علاقائی حکمتِ عملی کے موضوع پر ایک اہم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سمیت سیاسی، سفارتی، دفاعی اور علمی حلقوں سے تعلق رکھنے والی متعدد اہم شخصیات نے شرکت کی۔ مقررین نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال، ایران کے دفاعی نظریے، علاقائی استحکام اور باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر اظہارِ خیال کیا۔ رپورٹ: سید علی رضوی، سحر اردو ٹی وی، اسلام آباد
-
تہران میں عظیم الشان الوداعی تقریب: ایئر ایمبولینس بھی ہائی الرٹ پر
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۱تہران میں عظیم الشان الوداعی اور جنازہ کی تقریب کے موقع پر ایئر ایمبولینس کے ہیلی کاپٹروں نے مصلی امام خمینی اور تشیع کے راستوں کا فضائی جائزہ لیا۔ ہنگامی صورتِ حال میں مریضوں اور زخمیوں کی فوری منتقلی کے لیے لینڈنگ پوائنٹس اور امدادی راستوں کا بھی معائنہ کیا گیا۔ فضائی اور زمینی ایمبولینس ٹیمیں مکمل تیار رہیں تاکہ شرکا کو بروقت طبی امداد فراہم کی جا سکے۔
-
شہید رہبر کی آخری رسومات میں دنیا بھر سے 50 کے قریب سرکاری وفود کی شرکت
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۷شہید رہبر کی وداع، تشییع اور تدفین کی تقریبات میں دنیا بھر سے غیر معمولی بین الاقوامی شرکت متوقع ہے۔
-
خطے کے ممالک امریکہ سے ہوشیار رہیں: ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۱ایرانی وزارت خارجہ نے خطے کے ملکوں کے ساتھ امریکہ کی سیکورٹی میٹنگ کو نمائشی قرار دیتے ہوئے خطے کے ملکوں سے ہوشیار رہنے کی اپیل کی ہے۔
-
شہید رہبر کی قائدانہ خدمات اور لاثانی کردار کو عالم اسلام میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: پاکستانی سینیٹ کے چيئرمین
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ شہید رہبر کی قائدانہ خدمات اور لاثانی کردار عالم اسلام میں ہمیشہ ہمیشہ زندہ رہے گا۔
-
انداز جہاں: ایم اے یو اور امریکا کی خلاف ورزیاں
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۸نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/02
-
ایران کی قوم دشمنوں کے سامنے سر نہیں جھکائے گی
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ جنرل "امیر حاتمی" نے ایک پیغام میں عوام کو "ایران کے شہید آقا" کو الوداع کہنے اور ان کی تشییع جنازہ میں تاریخی اور یادگار شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی قوم، دشمنوں کے سامنے جھکے گی نہيں اوروہ آخری دم تک ڈٹی رہے گی۔