-
22 بہمن کی ریلیوں میں عوام کی شاندار موجودگی، ملت ایران کی تاریخی بیداری کا واضح مظہر ہے: ایرانی عوام
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۸آج بائیس بہمن کی ریلیوں میں ایرانی عوام نے ایک قرارداد میں کہا کہ ایرانی عوام کی شاندار اور وحدت آفریں موجودگی، اسلامی انقلاب کے دشمنوں بالخصوص امریکہ اور صیہونی حکومت اور ان کے اتحادیوں کی پیچیدہ سازشوں، بڑھتے ہوئے دباؤ اور ہمہ گیر ہائیبڑڈ وار کے مقابلے میں ملت ایران کی سیاسی پختگی، قومی ہم آہنگی اور تاریخی بیداری کا واضح مظہر ہے۔
-
صدر پزشکیان: ایران نے بیرونی دباؤ اور سازشوں کا مقابلہ اتحاد، قربانی اور استقامت سے کیا
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۸تہران میں 22 بہمن(11 فروری) کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر مسعود پزشکیان نے ایران کی استقامت، شہداء کی قربانیوں، اور قومی اتحاد کی اہمیت پر زور دیا۔
-
ایران میں انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ، عوام کی تاریخی شرکت اور تجدیدِ عہد
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۸ایران میں انقلابِ اسلامی کی سینتالیسویں سالگرہ کے موقع پر ملک بھر میں عظیم الشان ریلیوں کا انقعاد کیا گیا جس میں میں کروڑوں افراد نے شرکت کرکے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ سے تجدید عہد اور انقلاب اسلامی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر ایران کو مبارکباد، الہام علیاف کا پیغام
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۶آذربائیجان کے صدر الہام علی اف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد دی اور دوطرفہ تعلقات کی ترقی پر زور دیا۔
-
رضا عارف: 22 بہمن کی ریلی مذاکراتی ٹیم کے لیے مضبوط حمایت کا مظہر ہے
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۶ایرانی سینئر نائب صدر نے کہا کہ انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی ریلیوں میں عوامی شرکت انقلاب اسلامی کے ساتھ وابستگی اور قومی یکجہتی کا اظہار ہے، جس سے حکام کی ذمہ داریوں میں مزید اضافہ ہوتا ہے۔
-
خواتین اور ایران کا اسلامی انقلاب
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۶ایران کی اسلامی انقلاب کی کامیابی میں خواتین کا کیا کردار تھا ؟
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۲ایران اور پاکستان کے وزرائےخارجہ نے ٹیلیفون پر تبادلہ خیال کیا ہے
-
ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ؛ پاکستان کی جانب سے مبارکباد
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۰صدرِ پاکستان اور وزارتِ خارجۂ پاکستان نے اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں اسلامی جمہوریۂ ایران کی سالگرۂ انقلاب کی کامیابی اور قومی دن کے موقع پر مبارکباد پیش کی، اور ایران کے عوام کے لیے امن، ترقی اور خوشحالی کی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
-
تہران میں 22 بہمن کی ریلی کا آغاز؛ 47 سالہ انقلاب اور استقامت کے عزم کی تجدید
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۲ایران بھر میں انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر 22 بہمن کی مرکزی ریلیوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جہاں عوام بڑی تعداد میں گھروں سے نکل کر 47 سالہ جدوجہد، استقامت اور قومی اقتدار کو خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں۔
-
خواتین اور ایران کا اسلامی انقلاب
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۵:۵۶ایران کی اسلامی انقلاب کی کامیابی میں خواتین کا کیا کردار تھا ؟