-
ایران کے صدر اور ہندوستان کے وزیر اعظم کے درمیان گفتگو: امید ہے برکس کے پلیٹ فارم پر دونوں ممالک کے درمیان تعاون میں مزید فروغ آئے گا، صدرِ ایران
Jul ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۵ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے برکس ممالک کے وزرائے تیل و توانائی کے اجلاس کے کامیاب انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ برکس کے پلیٹ فارم پر ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون میں مزید فروغ آئے گا۔
-
شہید رہبرانقلاب اسلامی کی عظیم الشان آخری رسومات کی تمام تیاریاں مکمل
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ شہید رہبرانقلاب اسلامی کی عظیم الشان آخری رسومات کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
-
عوام کی وحدت، ہمدلی اور میدان میں ان کی آگاہانہ موجودگی نے دشمنوں کے سارے اندازے غلط ثابت کردیئے: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۰صدر ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ عوام کی وحدت، ہمدلی اور میدان میں ان کی آگاہانہ موجودگی نے دشمنوں کے سارے اندازے غلط ثابت کردیئے۔
-
شہید رہبر انقلاب کی تشیع جنازہ کا پروگرام
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۲شہید رہبر انقلاب کی تشیع جنازہ کے پروگرام آیت اللہ العظمی سید مجتبی حسینی خامنہ ای کی نگرانی میں انجام پائیں گے
-
آئندہ دنوں میں امریکی فریق سے کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں ہوں گے: ترجمان وزارت خارجہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ آئندہ دنوں میں امریکیوں کے ساتھ کسی بھی سطح کی مذاکراتی نشست نہیں ہوگی۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریبآبادی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی صرف ایران کرے گا۔
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۴ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریبآبادی نے کہا ہے کہ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے آبنائے ہرمز میں اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر بارودی سرنگوں کی صفائی میں تعاون کی بات قابل قبول نہیں۔
-
اگر امریکہ مفاہمتی یادداشت کی پابندی کرے گا تو ہم بھی اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں گے: صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۸صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر امریکی فریق مفاہمتی یاد داشت کی پابندی کرے گا تو ہم بھی اس پر عمل کریں گے۔
-
انداز جہاں: ایران امریکا مذکرات کا مستقبل
Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/06/30
-
اس ہفتے تکنیکی مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے : نائب وزیر خارجہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۴قانونی اور بین الاقوامی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے بتایا ہے کہ تکنیکی مذاکرات حالات کے سازگار ہونے اور تاریخ نیز جگہ کا تعین ہونے کے بعد ہوں گے اوررواں ہفتے میں ان مذکرات کا کوئی پروگرام طے نہیں ہوا ہے۔
-
آبنائے ہرمز کی مشترکہ کمیٹی کی پہلی میٹنگ ہوئی : کاظم غریب آبادی
Jun ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے آبنائے ہرمز سے متعلق ایران اور عمان کی مشترکہ کمیٹی کی پہلی میٹنگ کی خبردی ہے