-
حالیہ معاہدہ ایرانی قوم کی مزاحمت کا نتیجہ ہے : صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Jun ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن کی حکمتِ عملی کی ناکامی میں عوام کی مزاحمت نے فیصلہ کن کردار ادا کیا
-
ہم سنجیدگی سے لبنان میں جنگ کے خاتمے کی کوشش کر رہے ہیں: اسپیکر قالیباف
Jun ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۹ایران کے اسپیکر نےاپنے لبنانی ہم منصب سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان میں جنگ کا خاتمہ اور اس ملک کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کو یقینی بنانا ایران اور امریکہ کے درمیان اسلام آباد ڈیکلریشن کی پہلی شق کا ایک اہم حصہ ہے۔
-
انداز جہاں: ایران امریکا مذکرات کا مستقبل
Jun ۲۹, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/06/29
-
ایرانی قوم کے خلاف دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ کے مجرمین کو سزا دی جانی چاہئے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۸رہبر انقلاب اسلامی آیتالله مجتبیٰ حسینی خامنهای نے اپنے اہم پیغام میں فرمایا ہے کہ ایرانی قوم کے خلاف دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ کے مجرمین کو سزا دی جانی چاہئے۔
-
پاکستان: ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۷پاکستان کے وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں قیمتیں واپس آئیں تو ہم بھی قیمتوں کو کم کر دیں گے، ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور کر رہے ہیں۔
-
میرا بغداد کا یہ دورہ انتہائی خاص حالات میں ہو رہا ہے: عباس عراقچی
Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بغداد میں اپنے عراقی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ میرا بغداد کا یہ دورہ انتہائی خاص حالات میں ہو رہا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ بغداد پہنچ گیے
Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔
-
انداز جہاں: امریکا کا ایران کو انتباه
Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/06/28
-
سردشت کیمیاوی بمباری میں شہید ہونے والوں کی برسی کی مناسبت سے سید عباس عراقچی کا پیغام
Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۳:۲۹ارنا کی رپورٹ کے مطابق سردشت کیمیاوی بمباری میں شہید ہونے والوں کی 39 ویں برسی کے موقع پر وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔
-
شہید قائد انقلاب کی آخری رسومات میں ساڑھے تین کروڑ تک سوگواروں کی شرکت کی توقع
Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۸اطلاعات کے مطابق توقع کی جا رہی ہے کہ شہید قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے آخری رسومات میں ایک کروڑ 80 لاکھ سے ساڑھے تین کروڑ تک سوگوار شرکت کریں گے۔