-
انداز جہاں: یمن کی تازہ ترین صورت حال
Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۸نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/05
-
ہر جارحانہ غلطی کا دشمن کو مہلک ترین جواب دیا جائے گا: ایرانی فوج کے سربراہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ جنرل حاتمی نے مسلح افواج کی مکمل آمادگی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے اور دشمن نے ہمارے ملک کے لئے دوبارہ خطرہ پیدا کرنے کی غلطی کی تو مسلح افواج مہلک ترین جواب دیں گی
-
جنرل عبداللّہی:ایران کے خلاف نئی جنگ کی آگ سب کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی
Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۶ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ خطے میں امریکا کے ميزبان ممالک جان لیں کہ اگر ایران کے خلاف نئی جنگ شروع ہوتی ہے تو اس کی آگ انہیں بھی اپنی لپیٹ میں لے لے گی
-
دشمن معاشی جنگ میں کامیاب نہیں ہوگا: صدر پزشکیان
Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر زور دیا کہ حکومت نے خصوصی حالات سے نمٹنے کے لیے ایک نیا لائحہ عمل تیار اور اس پر عملدرآمد شروع کردیا ہے۔
-
افغانستان سے متعلق ماسکو اجلاس کے موقع پر ایرانی اور پاکستانی وفود کی ملاقات
Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷افغانستان کے امور کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے اور اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیا نے افغانستان کے بارے میں "ماسکو فارمیٹ" اجلاس کے موقع پر ایک ملاقات میں خطے کی موجودہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
-
دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست جاری؛ ایران کی 89 یونیورسٹیاں شامل
Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۷ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے عالمی جامعاتی درجہ بندی 2027 جاری کر دی ہے، جس میں دنیا کے 118 ممالک اور خطوں کی مجموعی طور پر 2,297 جامعات شامل ہیں۔ اس درجہ بندی میں ایران کی 89 جامعات نے بھی جگہ بنائی ہے۔
-
ایرانی وفد کے دو اراکین کے امریکہ سے نکالے جانے کی تردید
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۵ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایرانی وفد کے دو اراکین کے نیویارک سے نکالے جانے کے ایک امریکی میڈیا ذریعے کے دعوے کی سختی سے تردید کی ہے۔
-
ہر فوجی اقدام کا جواب پہلے سے کہیں زیادہ سخت ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے دفاع کے لئے آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ دشمنوں نے فوجی راستہ اختیار کیا تو ایران کا جواب ماضی سے کہیں زیادہ سخت ہوگا۔
-
ایران کے '7 روزہ منصوبے' پر امریکی مؤقف کا جائزہ لیا جا رہا ہے: نائب وزیر خارجہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۷ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران سات روزہ منصوبے کے بارے میں امریکی موقف کا جائزہ لے رہا ہے۔
-
ایران کے ساتھ جنگ ہے یا امریکی عوام کے ساتھ؟
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے ایران کے خلاف امریکی میں مہنگائی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جنگ ایران کے خلاف ہے یا امریکی عوام کے خلاف ہے؟