-
سپاہ: بچوں کی قاتل حکومت نے نسل کشی میں سبھی ممنوعہ حدیں پار کرلی ہیں
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۶پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ نے اپنے تازہ اعلامیہ میں آپریشن وعدہ صادق 4 کا حوالہ دیتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
ایرانی عوام کے لئے ٹرمپ کی وہ " مدد" جس کا وعدہ کرکے وہ ایرانی عوام سے بغاوت کی اپیل کرتے رہے ہیں
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱ایران کی وزارتِ صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق حالیہ جنگ کے دوران جانی و مالی نقصانات کی صورتحال انتہائی سنگین رہی ہے، جس میں بڑی تعداد میں بچوں اور شہریوں کی شہادتیں ہوئیں ہیں۔
-
ایران کے خلاف جنگ میں ٹرمپ کو اتحادیوں کا تعاون کیوں نہیں ملا؟
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف جنگ میں اپنے اتحادیوں، خاص طور پر یورپی ممالک کی مکمل حمایت حاصل نہیں ہو سکی اور اس پر انہوں نے بارہا تنقید بھی کی۔
-
24 گھنٹے میں 100 سے زائد صیہونی اسپتالوں میں پہنچائے گئے
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱غاصب صیہونی حکومت کی وزارت صحت نے فوج کے سنسرڈیپارٹمنٹ کی اجازت سے، 24 گھنٹے ميں 122 زخمی اسپتالوں میں پہنچائے جانے کی خبردی ہے
-
تل ابیب کے مرکز پر ایران کا میزائل حملہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۷ابلاغیاتی ذرائع نے غاصب صیہونی حکومت کے دارالحکومت تل ابیب کے مختلف علاقوں پرایران کے میزائل حملوں کی خبر دی ہے
-
ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۶سحر نیوز کے مطابق ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی اور مصر کے وزیرِ خارجہ بدر عبدالعاطی نے ٹیلی فون پر گفتگو میں امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے غیر قانونی حملے کے علاقائی اور بین الاقوامی اثرات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
محسن رضائی: دشمنوں نے ہمارے بنیادی ڈھاںچے پر دوبارہ حملہ کیا تو انہیں مفلوج اورغرق کردیں گے
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۷ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ہمارے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو دشمنوں کو خلیج فارس میں غرق کردیں گے
-
دشمن کی سازش ، ہماری نظروں سے پوشیدہ نہیں ، پاسداران انقلاب اسلامی
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۷دشمن کی سازشوں اور جنگ کے بدلتے حالات میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نقطہ نظر کے حوالے سے بیان سامنے آیا ہے
-
صدر ایران: نوروز نفرتوں اور کینے سے آگے بڑھنے اور محبت و دوستی کو مزید گہرا کرنے کا پیغام دیتا ہے
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۴ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ایک پیغام میں عید نو روز کے موقع پر نوروز کے ثقافتی دائرے میں شامل ممالک کے سربراہان کو مبارکباد دی۔
-
عراقی استقامت: ہم نے امریکیوں اور نیٹو کو ملک سے باہر نکال دیا
Mar ۲۴, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۷عراقی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ ہم نے امریکہ اور نیٹو فورسیز کو وکٹوریا ایئر بیس سے باہر نکال دیا ہے۔