-
ایران کے صوبہ قزوین کے شہر تاکستان میں انگور کی پیداوار
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۰تاکستان، جو ایران کے صوبہ قزوین میں واقع ہے، انگوروں کی کاشت کے لیے ایک تاریخی اور منفرد مقام مانا جاتا ہے۔ یہاں کے سبز انگور، خاص طور پر بیج کے بغیر سفید انگور، اپنی مٹھاس، خوشبو اور اعلیٰ معیار کی وجہ سے نہ صرف ایران بلکہ دنیا بھر میں مشہور ہیں۔
-
امریکہ سے مذاکرات لاحاصل/ یورینیم کی افزودگی روکنے کا سوال نہیں/ امریکی حکام اوقات میں رہ کر بات کریں: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۷منگل 23 ستمبر کو رہبر انقلاب اسلامی نے ایرانی عوام سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی حالات، ایران کے ایٹمی پروگرام اور امریکہ سے مذاکرات کے دعووں کے سلسلے میں کئی اہم نکات پر روشنی ڈالی۔
-
نیویارک میں سید عباس عراقچی اور قطری ہم منصب کے درمیان اہم سفارتی ملاقات
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۶وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
اشپیشل بریگیڈ 1
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷نشرہونے کی تاریخ 09/23/ 2025
-
انداز جہاں: ایران کی فعال ڈپلومیسی
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴نشر ہونے کی تاریخ: 23-09-2025
-
ایرانی پہلوان عالمی چیمپئن بن کر تہران واپس پہنچ گئے
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵ایران کی فری اسٹائل کشتی کے پہلوان کروئیشیا کے دارالحکومت زاگریب میں ہونے والے عالمی مقابلوں کی چیمپین شپ اپنے نام کرنے کے بعد جمعے کی شام تہران پہنچے
-
قومی مفادات اور وقار کا بھرپور دفاع کرنے کے لیے تیار ہیں
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہماری افواج، ایران کے قومی مفادات اور وقار کا بھرپور دفاع کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
ایران کی افواج دشمن کی ہر دھمکی کا جواب دینے کو تیار ہیں
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج دشمن کی ہر دھمکی اور جارحیت کے مقابلے کے لئے آمادہ ہیں
-
صدر مملکت کی نیویارک روانگی سے قبل رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۱اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانگی سے قبل صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پیر کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز، سترہ ملین طلباء نے کلاسز سنبھال لیں
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳آج تیئیس ستمبر کو پورے ایران میں تقریباً سترہ ملین طلباء نے بھرپور جذبے اور عزم کےساتھ نئے تعلیمی سال کا آغاز کیا ہے۔