SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • دشمن کی ہر ممکنہ جارحیت کا جدید ترین ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا: ایرانی مسلح افواج

    دشمن کی ہر ممکنہ جارحیت کا جدید ترین ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا: ایرانی مسلح افواج

    Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ دشمن کی ہر ممکنہ جارحیت کا جدیدترین ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا۔

  • اقوام متحدہ میں ایرانی عوام کی مظلومیت اور امریکہ و صیہونی حکومت کے جرائم کو اجاگر کیا: نیویارک سے واپسی پر صدر پزشکیان

    اقوام متحدہ میں ایرانی عوام کی مظلومیت اور امریکہ و صیہونی حکومت کے جرائم کو اجاگر کیا: نیویارک سے واپسی پر صدر پزشکیان

    Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۷

    صدرڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بتایا ہے کہ انھوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں، ایرانی عوام کی مظلومیت اور رنج والم نیز امریکہ اور صیہونی حکومت کے جرائم کو اجاگر کیا ہے۔

  • انداز جہاں: نیویارک میں صدر ایران کی سرگرمیاں

    انداز جہاں: نیویارک میں صدر ایران کی سرگرمیاں

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۹

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/26

  • صدرِ ایران کی نیویارک سے تہران واپسی

    صدرِ ایران کی نیویارک سے تہران واپسی

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن زور زبردستی ہرگز قبول نہیں کرے گا۔

  • ایران کے خلاف امریکہ کے جنگی جرائم

    ایران کے خلاف امریکہ کے جنگی جرائم

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵

    امریکہ نے پابندیوں کے نام پر ایران کے خلاف فوجی جارحیت اور جنگی جرائم کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔

  • ایران زور زبردستی ہرگز قبول نہیں کرے گا: صدر پزشکیان

    ایران زور زبردستی ہرگز قبول نہیں کرے گا: صدر پزشکیان

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۰

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن زور زبردستی ہرگز قبول نہیں کرے گا۔

  • صدرِ ایران اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے درمیان نیویارک میں ملاقات: مختلف اہم مسائل پر تبادلۂ خیال

    صدرِ ایران اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے درمیان نیویارک میں ملاقات: مختلف اہم مسائل پر تبادلۂ خیال

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰

    نیویارک سے ارنا نے رپورٹ دی ہے کہ صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرش سے ملاقات میں اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔

  • کولمبیا کے بے بنیاد دعوے مسترد، ایران کی مسلح افواج پر الزام تراشی کی شدید مذمت

    کولمبیا کے بے بنیاد دعوے مسترد، ایران کی مسلح افواج پر الزام تراشی کی شدید مذمت

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کولمبیا کی حکومت کی جانب سے ایران کے خلاف بے بنیاد دعووں کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے ایران کی مسلح افواج پر الزام تراشی کی شدید مذمت کی ہے۔

  •  پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی میں اضافہ،  اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی میں اضافہ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۹

    پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی میں اضافہ ، حالات کیا رخ اختیار کر سکتے ہیں ؟ اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  •  پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ ، اسلام آباد سے سید علی رضوی  کی رپورٹ

    پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ ، اسلام آباد سے سید علی رضوی کی رپورٹ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۹

    جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ ، اسلام آباد سے سید علی رضوی

Show More
خاص خبریں
  • عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    ۵۵ minutes ago
  • ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

  • الخلیل پر صیہونی حملہ امریکی حمایت سے انجام پانے والی سازش کا حصہ: ممتاز فلسطینی مبصر

  • آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS