SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • انداز جہاں: خیلج فارس کی  تازہ صورت حال

    انداز جہاں: خیلج فارس کی تازہ صورت حال

    Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/18

  • بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر تباہ کن حملے: سپاہ پاسداران

    بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر تباہ کن حملے: سپاہ پاسداران

    Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکی بحری بیڑے کے ایندھن لینے کے ایک پلیٹ فارم، دشمن کے جنگی ڈرون طیاروں کے ایک مرکز، ڈیٹا سینٹر اور مواصلاتی مرکز تباہ کردینے کی خبر دی ہے۔

  • ایران کی شہری تنصیبات پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور قابل مذمت: اقوام متحدہ

    ایران کی شہری تنصیبات پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور قابل مذمت: اقوام متحدہ

    Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲

    اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان عزیز حق نے ایران کی شہری تنصیبات پر امریکی حملے کی مذمت کی ہے اور اس اقدام کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • ایران میں اس بات پر اتفاق پایا جاتا ہے کہ شہید رہبر کے خون کا انتقام کس طرح لیا جائے: تہران کے خطیب جمعہ

    ایران میں اس بات پر اتفاق پایا جاتا ہے کہ شہید رہبر کے خون کا انتقام کس طرح لیا جائے: تہران کے خطیب جمعہ

    Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۱

    تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اس بات پر ایران میں اتفاق پایا جاتا ہے کہ پہلے مرحلے میں وہ سب لوگ واصل جہنم کئے جائیں جو شہید رہبر انقلاب کے قتل میں شریک رہے ہیں۔

  • سِٹنگ والیبال عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی ٹیم کو صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان کی مبارک باد

    سِٹنگ والیبال عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی ٹیم کو صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان کی مبارک باد

    Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۱

    صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایک پیغام میں ایرانی مَردوں کی قومی سِٹنگ والیبال ٹیم کو عالمی چیمپین شپ جیتنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

  • شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے کمانڈ سینٹر پر ایران کا زبردست حملہ

    شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے کمانڈ سینٹر پر ایران کا زبردست حملہ

    Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۳

    سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کے شعبہ رابطہ عامہ نے شام کے علاقے التنف میں دہشت گرد امریکی فوج کے کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔

  • ایرانی فوج کے آپریشن صاعقہ کا بارہواں مرحلہ، کویت میں دہشت گرد امریکی فوج کے لاجسٹک سپورٹ سینٹر پر کامیاب حملہ

    ایرانی فوج کے آپریشن صاعقہ کا بارہواں مرحلہ، کویت میں دہشت گرد امریکی فوج کے لاجسٹک سپورٹ سینٹر پر کامیاب حملہ

    Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۹

    ایرانی فوج نے آپریشن صاعقہ کے بارہویں مرحلے میں کویت میں واقع دہشت گرد امریکی فوج کے لاجسٹک سپورٹ سینٹر کو نشانہ بنایا ہے۔

  • انداز جہاں: شہید امید کی تشییع اور دشمن کی بد حواسی

    انداز جہاں: شہید امید کی تشییع اور دشمن کی بد حواسی

    Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/16

  • بچوں کے اسپتال پر حملہ، اخلاقی زوال اور جنگی جرم: ایرانی وزارت خارجہ

    بچوں کے اسپتال پر حملہ، اخلاقی زوال اور جنگی جرم: ایرانی وزارت خارجہ

    Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۹

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے اہواز شہر میں واقع کینسر میں مبتلا بچوں کے خصوصی اسپتال کے انتہائی قریب امریکیوں کی بمباری کو اخلاقی زوال، انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جنگی جرم قرار دیا ہے۔

  • قومی مفادات کے تحفظ کے لئے جان کی بازی لگا دینے کی ضرورت ہے: ایرانی اسپیکر

    قومی مفادات کے تحفظ کے لئے جان کی بازی لگا دینے کی ضرورت ہے: ایرانی اسپیکر

    Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۶

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ جنگ کے لئے ہمیشہ تیار رہنے اور قومی مفادات کے تحفظ کے لئے جان کی بازی لگا دینے کی ضرورت ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران آ رہے ہیں۔

    پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران آ رہے ہیں۔

    ۴۰ minutes ago
  • امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے ایک اور دھچکا، 75 ممالک کے لیے ویزا روکنے کا فیصلہ منسوخ

  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS