-
غزہ کی نسل کشی اور صیہونی حکومت کے جرائم میں امریکہ بھی شریک ہے؛ ایروانی
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۱اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے یوم نکبہ کی برسی کے موقع پر اقوام متحدہ کے خصوصی اجلاس میں فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری جرائم کا ذکر کرتے ہوئے ان اقدامات کو نسل کشی کا واضح مصداق قرار دیا اور امریکہ کو ان جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا-
-
ایران کے پرامن جوہری توانائی کے حق کا احترام کرتے ہیں؛ چین
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۳چین نے ایک بار پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے جوہری توانائی سے پرامن استعمال کے حق کا احترام کرتا ہے اور اس مسئلے کو سیاسی و سفارتی ذرائع سے حل کرنے کا خواہاں ہے۔
-
دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران کی بہت بڑی کامیابی، عنقریب ہو گی نقاب کشائی، آئی آر جی سی کمانڈر نے ٹرمپ سے پوچھے کئی اہیم سوال
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ حالیہ ہفتوں میں ہم نے دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک بہت بڑی کامیابی حاصل کی ہے، جس کی عنقریب نقاب کشائی کریں گے۔
-
یورینیم کی افزودگی کا حق ہماری ریڈلائن ہے: کاظم غریب آبادی
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے بعض مغربی ذرائع ابلاغ کی اس افواہ پر کہ ایران یورینیم کی افزودگی کو اعتماد حاصل کرنے کے لیے کچھ عرصے کے لیے بند کرسکتا ہے، کہا کہ یورینیم کی افزودگی کا حق ہماری ریڈلائن ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/16
-
شہید صدر آیت اللہ ابراھیم رئیسی کی پہلی برسی، ایرانی عوام کا عظیم اجتماع، شہداء خدمت کو خراج عقیدت+ تصاویر
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰شہید آیت اللہ رئیسی اور شہداء خدمت کی پہلی برسی کی مناسبت سے ایرانی عوام کا تہران میں عظیم اجتماع ہوا۔
-
امریکی حکام کے دوغلے بیانات پر سخت ردعمل؛ ایران کی وزارت خارجہ
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام کے دوغلے بیانات سے مذاکراتی عمل کو سخت نقصان پہنچ رہا ہے۔
-
مذاکرات میں اپنے اصولی موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے؛ عراقچی
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۷ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچـی نے جمعرات 15 مئی کو تہران کے بین الاقوامی کتب میلے میں وزارت خارجہ کے اسٹال میں نامہ نگاروں اور حاضرین کے سوالات کے جواب دیئے۔
-
ایران کے ویٹ لفٹر کی شاندار کارکردگی + ویڈیو
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے ویٹ لفٹرآیت شریفی نے ایشین چیپمئن شپ کے ہیوی ویٹ مقابلوں ميں دو سونے اور ایک چاندی کے تمغے کے ساتھ ایشیا کے طاقتور ترین مرد کا ٹائٹل جیت لیا۔
-
پاکستان: لاہور میں ایران کے مشہور شاعر فردوسی کے مجسمے کی نقاب کشائی + ویڈیو
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۳اسلام آباد مینں متعین ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے لاہور میں ایران کے قونصلر جنرل مہران موحدفر کے ہمراہ پاکستان کے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی۔