SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • انداز جہاں:  شہید رہبر کی تشییع جنازہ، عالمی رد عمل

    انداز جہاں: شہید رہبر کی تشییع جنازہ، عالمی رد عمل

    Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/13

  • امریکہ کی جانب سے وعدوں کی خلاف ورزی جاری رہنے پر  ایران  اپنے  وعدوں پر عمل نہیں کرسکتا: ایرانی وزارت خارجہ

    امریکہ کی جانب سے وعدوں کی خلاف ورزی جاری رہنے پر ایران اپنے وعدوں پر عمل نہیں کرسکتا: ایرانی وزارت خارجہ

    Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اصول کا پابند ہے لیکن امریکہ کی جانب سے وعدوں کی مسلسل خلاف ورزی جاری رہنے پر ایران اپنے وعدوں پر عمل نہیں کرسکتا۔

  • آبنائے ہرمز میں ایک عارضی محفوظ بحری کوریڈور بنانے اور بین الاقوامی بحری تنظیم کو اس کی با ضابطہ اطلاع دیئے جانے کا ایرانی اعلان

    آبنائے ہرمز میں ایک عارضی محفوظ بحری کوریڈور بنانے اور بین الاقوامی بحری تنظیم کو اس کی با ضابطہ اطلاع دیئے جانے کا ایرانی اعلان

    Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۸

    لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے آبنائے ہرمز میں ایک عارضی محفوظ بحری کوریڈور بنانے اور اس کی بین الاقوامی بحری تنظیم آئی ایم او کو باضابطہ اطلاع دینے کا اعلان کیا ہے۔

  • انداز جہاں: ایران و عراق میں شہید امت کی تشییع جنازہ اور عالمی رد عمل

    انداز جہاں: ایران و عراق میں شہید امت کی تشییع جنازہ اور عالمی رد عمل

    Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/12

  • اردن بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر سپاہ پاسداران کے تباہ کن حملے

    اردن بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر سپاہ پاسداران کے تباہ کن حملے

    Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کے جوانوں نے امریکہ کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا جواب دیتے ہوئے اردن، کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • ایران نے ہمیں شجاعت اور مقاومت کا درس دیا ہے: خاتون پاکستانی وزیر کے ریمارکس

    ایران نے ہمیں شجاعت اور مقاومت کا درس دیا ہے: خاتون پاکستانی وزیر کے ریمارکس

    Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۶

    پاکستان کی تعلیم و تربیت کی وزیر مملکت نے کہا ہے کہ حالیہ تغیرات میں ایرانی خواتین کے نمایاں کردار نے بتایا ہے کہ اپنے عوام کو ملی یک جہتی، استقامت اور شجاعت کا درس کس طرح دیا جائے

  • بنگلہ دیش نے خواتین کو بااختیار بنانے میں ایران سے بہت کچھ حاصل کیا: بنگلہ دیش کے خواتین کے امور کے وزیر

    بنگلہ دیش نے خواتین کو بااختیار بنانے میں ایران سے بہت کچھ حاصل کیا: بنگلہ دیش کے خواتین کے امور کے وزیر

    Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۴

    بنگلہ دیش کے وزیر امور خواتین اور اطفال نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کے دوران بتایا کہ ڈھاکہ نے خواتین کو بااختیار بنانے، تعلیم اور سماجی خوشحالی کے شعبوں میں ایران سے بہت کچھ سیکھا ہے۔

  • آبنائے ہرمز سے آمدورفت ممکن نہیں ہے: پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی

    آبنائے ہرمز سے آمدورفت ممکن نہیں ہے: پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی

    Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۹

    پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی نے اعلان کیا کہ علاقے میں امریکی فوجی دستوں کی حالیہ غیر قانونی نقل و حرکت کی وجہ سے اس وقت آبنائے ہرمز سے آمدورفت ممکن نہیں ہے۔

  • جہازرانی کی بین الاقوامی تنظیم کی جانب سے ایران کی قدردانی

    جہازرانی کی بین الاقوامی تنظیم کی جانب سے ایران کی قدردانی

    Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۰

    جہازرانی کی بین الاقوامی تنظیم ائی ایم او کی کونسل نے بحیرہ روم میں 73 افراد کی جان بچانے کے آپریشن پر ایران کے جہاز نگار اور اس کے عملے کی خصوصی قدردانی کی ہے

  • ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں جہازرانی کو سیکورٹی فراہم کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا: ترجمان دفتر خارجہ

    ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں جہازرانی کو سیکورٹی فراہم کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا: ترجمان دفتر خارجہ

    Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰

    ترجمان دفتر خارجہ بتایا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے دورہ مسقط میں ابنائے ہرمز میں جہازرانی کی سیکورٹی کے بارے میں گفتگو ہوئی اور مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

    ۲۵ minutes ago
  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

  • جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS