SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • ایران کے وزیر خارجہ نے جے سی پی او اے پر دستخط کرنے والوں کو باضا بطہ کیا خبردار

    ایران کے وزیر خارجہ نے جے سی پی او اے پر دستخط کرنے والوں کو باضا بطہ کیا خبردار

    May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷

    وزير خارجہ عباس عراقچی نے فرانسیسی روزنامے لی پوائنٹ میں ایک کالم میں لکھا ہے کہ ہم  نے یورپ کی جانب سے ٹرائیگر میکنزم سے استفادے کے امکان کے حوالے سے ایران کا موقف صراحت کے ساتھ بیان اور  جے سی پی او اے پر دستخط کرنے والوں کو  باضا بطہ خبردار کردیا ہے کہ ٹرائیگر میکنزم سے غلط استفادے کے نتائج برآمد ہوں گے جن میں سے ایک یہ ہے کہ اس معاہدے میں یورپ کا کردار ختم ہوجائے گا۔

  • ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات اور گفتگو

    ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات اور گفتگو

    May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۵

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات سے قبل اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • ایرانی وزیر خارجہ مسقط کے لیے روانہ

    ایرانی وزیر خارجہ مسقط کے لیے روانہ

    May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۸

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کے لیے مسقط روانہ ہوگئے ہیں

  • الجزیرہ ارنا کے ساتھ تعاون کے لیے تیار

    الجزیرہ ارنا کے ساتھ تعاون کے لیے تیار

    May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۴

    ارنا نیوز ایجنسی کے سربراہ حسین جابری انصاری نے اپنے دورہ قطر کے موقع پر ہفتے کی شام کو الجزیرہ نیوز چینل کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • روس کو میزائل لانچر فراہم کرنے کا الزام مضحکہ خیز ہے: ایران

    روس کو میزائل لانچر فراہم کرنے کا الزام مضحکہ خیز ہے: ایران

    May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۲

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے روئٹرز نیوز ایجنسی کے اس دعوے کو انتہائی مضحکہ خیز قرار دیا ہے کہ ایران نے روس کو فتح میزائل کا لانچر دیا ہے ۔

  • ہم پرامن ایٹمی توانائی کے استعمال پر مبنی اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    ہم پرامن ایٹمی توانائی کے استعمال پر مبنی اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۳

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یورینیئم کی افزودگی سمیت پرامن ایٹمی توانائی کا استعمال ہمارا حق ہےاور ہم اس حق سے دستبردار نہیں ہوں گے

  • مسلمان مسئلہ فلسطین کو فراموش نہ ہونے دیں: رہبر انقلاب اسلامی

    مسلمان مسئلہ فلسطین کو فراموش نہ ہونے دیں: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کونظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔

  • ہندوستان پاکستان جنگ بندی، ایران سمیت اقوام متحدہ اور سعودی عرب نے کیا خیر مقدم

    ہندوستان پاکستان جنگ بندی، ایران سمیت اقوام متحدہ اور سعودی عرب نے کیا خیر مقدم

    May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵

    پاک ہندوستان جنگ بندی کے اعلان پر ایران سمیت اقوامِ متحدہ اور سعودی عرب نے خیر مقدم کیا ہے۔

  • انداز جہاں: ہندوستان پاکستان جنگ بندی

    انداز جہاں: ہندوستان پاکستان جنگ بندی

    May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/10

  • ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی دورہ

    ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی دورہ

    May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ جدہ کے موقع پر سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

Show More
خاص خبریں
  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

    خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

    ۲۵ minutes ago
  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

  • قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

  • اسلام آباد انصاف مانگنے آ رہے ہیں، گولی نہیں چلنی چاہئے: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: وزیر اعظم کے پاس بہار کے لئے وقت نہیں ہے، اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS