-
ایران کے دفاعی منصوبے میں ایٹمی ہتھیار شامل نہیں؛ ایران کے اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲ایران کے اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے برکس سیکورٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے دفاعی ڈاکٹرین میں ایٹمی ہتھیاروں کی گنجائش نہیں ہے۔
-
ایران کی پیشرفت کا سفر جاری، 20 سیٹلائٹ کی تیاری
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۸ایران کے خلائی ادارے کے سربراہ حسن سالاریہ نے بتایا ہے کہ اس وقت ایران کی سرکاری اور نجی کمپنیوں کے مابین تعاون کے نتیجے میں 20 سیٹلائٹوں کی تیاری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات پر ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا رد عمل
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے اشتعال انگیز اقدامات سے مذاکرات میں اس کی سنجیدگی پر سوال اٹھتا ہے۔
-
ایران میں غیرملکی سفیروں کا شہید رجائی پورٹ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کو خراج عقیدت + ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۸منگل کے روز تہران میں تعینات مختلف ممالک کے سفیروں اور عالمی اداروں کے نمائندہ دفاتر کے سربراہان نے وزارت خارجہ میں حاضر ہوکر بندرعباس بندرگاہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
انداز جہاں: ایرانی برآمدات اور اکسپو 2025
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/29
-
ایران کو ٹیڑھی نظر سے دیکھنے والوں کے لئے ہوش اڑا دینے والا جائزہ!
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹ایران مغربی ایشیا میں اہم اور مضبوط دفاعی طاقت ہونے کے علاوہ میں عالمی اور ایشیائی سطح پر طاقتور ممالک کی درجہ بندی میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔
-
پاکستانی سفیر کی ایران کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷ایران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین ، ایرانی حکومت اور عوام کو تعزیت
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے وزیر خارجہ کو شہید رجائی بندرگاہ کے سانحے کی تعزیت پیش کی ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے یمن پر امریکہ کے فضائی حملوں کی مذمت
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن کے مختلف علاقوں منجملہ صعدہ میں افریقی مہاجرین کے ایک کیمپ پر امریکی فضائی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کے خلاف معمولی سی جارحیت بھی آگ سے کھیلنے کے مترادف ہوگی: محمد باقر قالیباف
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دھمکی آمیز بیانات پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایران کے خلاف معمولی سی دھمکی کو بھی آگ سے کھیلنے کے مترادف قرار دیا ہے۔