SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/21

  • ایران: شیراز میں شیخ سعدی شیرازی کا مزار

    ایران: شیراز میں شیخ سعدی شیرازی کا مزار

    Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲

    ایران کے مشہور و معروف شاعر اور قلمکار شیخ سعدی شیرازی کا مزار شیراز میں باغ دلگشاء میں واقع ہے۔ دنیا بھر کے لاکھوں سیاح اس مزار کے دیکھنے کے مقصد سے سالانہ شیراز آتے ہیں۔

  • ہمارا بنیادی مطالبہ تمام ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ہمارا بنیادی مطالبہ تمام ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا ہے کہ ان مذاکرات میں ہمارا بنیادی مطالبہ سبھی ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ ہے۔

  • ایران کی ایک اور بڑی کامیابی، جلد ہو سکتی ہے امریکی ماڈل سے بہتر ایک نئے جہاز کی نقاب کشائی

    ایران کی ایک اور بڑی کامیابی، جلد ہو سکتی ہے امریکی ماڈل سے بہتر ایک نئے جہاز کی نقاب کشائی

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷

    ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا کہ ملک امریکی ماڈل سے بہتر ایک نئے جہاز کی نقاب کشائی کر سکتا ہے۔

  • انداز جہاں: ایران کی فعال سفارت کاری

    انداز جہاں: ایران کی فعال سفارت کاری

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/20

  • ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات ماہرین کی سطح پر آئندہ بدھ کو عمان میں ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات ماہرین کی سطح پر آئندہ بدھ کو عمان میں ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اٹلی میں ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد کہا ہےکہ ماہرین کی سطح پر بدھ کے دن عمان میں مذاکرات ہوں گے

  • ایران سے ایٹمی پروگرام بند کرنے کا مطالبہ نہیں کیا گيا ہے

    ایران سے ایٹمی پروگرام بند کرنے کا مطالبہ نہیں کیا گيا ہے

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۸

    ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد مذاکراتی ٹیم کے ایک قریبی ذریعے نے کل کہا کہ مذاکرات میں ایران سے پر امن ایٹمی پروگرام بند کرنے کا مطالبہ نہیں کیا گیا ہے۔

  • ایران اور ہندوستان کے وزرائے زراعت کی ملاقات، زرعی تعاون کے فروغ پر تاکید

    ایران اور ہندوستان کے وزرائے زراعت کی ملاقات، زرعی تعاون کے فروغ پر تاکید

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۸

    برازیل میں برکس وزرائے زراعت کے اجلاس کے موقع پر ایران کے وزیر زراعت نوری قزلجہ نے ہندوستانی وزیر زراعت شیرواجی سنگھ کوچن سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • ایران امریکا کے بالواسطہ مذاکرات، ایران کا ایٹمی پروگرام بالکل پرامن ہے؛ ترجمان وزارت خارجہ

    ایران امریکا کے بالواسطہ مذاکرات، ایران کا ایٹمی پروگرام بالکل پرامن ہے؛ ترجمان وزارت خارجہ

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۸

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ ہم جس فریم ورک کے بارے میں بات کرنا چاہتے ہیں اس پر ہمارا موقف واضح ہے۔ ایران کا ایٹمی پروگرام بالکل پرامن ہے۔ یہ بات کئی بار ثابت ہو چکی ہے۔ اس عمل میں ایران کے تکنیکی اور جوہری اثاثوں کا تحفظ ضروری ہے۔

  • عالمی توانائی ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر تہران کا دورہ کریں گے

    عالمی توانائی ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر تہران کا دورہ کریں گے

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۷

    ایران کی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ترجمان کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر مزید بات چیت کے لیے آئندہ دو ہفتوں کے اندر تہران کا دورہ کریں گے

Show More
خاص خبریں
  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ۱۱ hours ago
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS