SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • آئی اے ای اے کی درخواست دینے کی صورت میں قومی اعلیٰ سلامتی کونسل میں جائزہ لیا جائے گا: ڈاکٹر علی لاریجانی

    آئی اے ای اے کی درخواست دینے کی صورت میں قومی اعلیٰ سلامتی کونسل میں جائزہ لیا جائے گا: ڈاکٹر علی لاریجانی

    Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ نے قاہرہ اجلاس کے بعد واضح کردیا تھا کہ اگر اسنیپ بیک میکیزم فعال کیا گیا تھا تو مذاکرات کو ناممکن سمجھا جائے گا تاہم اگر آئی اے ای اے اس سلسلے میں کوئی درخواست پیش کرتی ہے تو اعلی قومی سلامتی کونسل ہی اس کا جائزہ لے گی۔

  • انداز جہاں: صیہونی حکومت کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

    انداز جہاں: صیہونی حکومت کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۴

    نشر ہونے کی تاریخ:20-10-2025

  • ایشیائی ملک متحدہ ہوکر چیلنجوں کا مقابلہ کریں ، ایران

    ایشیائی ملک متحدہ ہوکر چیلنجوں کا مقابلہ کریں ، ایران

    Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۶

    جنیوا میں ایشیائی پارلیمانی ایسوسی ایشن کے اجلاس سے خطاب میں ایرانی مندوب نے ایشیائی ملکوں کی یک جہتی کی تقویت پر زور دیا ہے

  • امریکی صدر سے مخاطب ہوتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی: آپ ہیں کیا؟

    امریکی صدر سے مخاطب ہوتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی: آپ ہیں کیا؟

    Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱

    رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مخاطب ہوتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ "آپ ہیں کیا؟"

  • پاکستان: گيس پائپ لائن کے محافظوں پر حملہ

    پاکستان: گيس پائپ لائن کے محافظوں پر حملہ

    Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں گیس پائپ لائن کے محافظوں پر نامعلوم حملہ آوروں کے حملے میں چار افراد ہلاک اور گیارہ زخمی ہوئے ہیں

  • شیرین مزاری: ایٹمی میدان میں پیشرفت ایران کا حق

    شیرین مزاری: ایٹمی میدان میں پیشرفت ایران کا حق

    Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷

    پاکستان کی انسانی حقوق کی سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے ایٹمی میدان میں پیشرفت کو ایران کا حق قرار دیا ہے۔

  • بعید ہے کہ ہمارے دشمن اب دوبارہ کوئی غلطی کریں: میجر جنرل عبدالرحیم موسوی

    بعید ہے کہ ہمارے دشمن اب دوبارہ کوئی غلطی کریں: میجر جنرل عبدالرحیم موسوی

    Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰

    ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ اگرچہ ہمارے دشمن فطری طور پر وحشی اور جارح ہیں لیکن بعید ہے کہ جو ضرب ان کو لگی ہے اس کے بعد کوئی اور غلطی کریں۔

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا خیرم مقدم ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا خیرم مقدم ہے: ایرانی وزارت خارجہ

    Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۱

    اطلاعات کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہمسایہ ملکوں پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • ہم ایران کے ساتھ طویل المیعاد معاہدے کے خواہاں ہیں: امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکاف

    ہم ایران کے ساتھ طویل المیعاد معاہدے کے خواہاں ہیں: امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکاف

    Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴

    مشرق وسطیٰ کے لئےامریکی صدر کے خصوصی ایلچی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ طویل المیعاد معاہدے کا خواہاں ہے۔

  • ایشیائی پارلیمانی ایسو سی ایشن کے اجلاس سے ایران کے نائب اسپیکر کا خطاب، ایشیائی ممالک کے اتحاد و یکجہتی کی تقویت پر زور

    ایشیائی پارلیمانی ایسو سی ایشن کے اجلاس سے ایران کے نائب اسپیکر کا خطاب، ایشیائی ممالک کے اتحاد و یکجہتی کی تقویت پر زور

    Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱

    جنیوا میں ایشیائی پارلیمانی ایسو سی ایشن کے اجلاس سے خطاب میں ایرانی مندوب نے ایشیائی ملکوں کی اتحاد و یکجہتی کی تقویت پر زور دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • نیٹو نے امریکا سے یورپ کی دفاعی وابستگی پر زور دیا
    نیٹو نے امریکا سے یورپ کی دفاعی وابستگی پر زور دیا
    ۲۱ minutes ago
  • صومالیہ نے عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کردیا
  • ایرانی سیٹلائٹس خلا میں روانہ ہونے کو تیار، الٹی گنتی شروع
  • او آئی سی اور عالمی برادری کا اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر شدید احتجاج
  • جنین میں اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، عالمی سطح پر نئی بستیوں کے خلاف ردعمل تیز
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS