SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • سپاہیان اسلام نے دنیا کی سب سے زیادہ مسلح فوج کو شکست دی ہے: جنرل وحیدی

    سپاہیان اسلام نے دنیا کی سب سے زیادہ مسلح فوج کو شکست دی ہے: جنرل وحیدی

    Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے ماہ ربیع الاول کی آمد کی مناسبت سے غازیان اسلام کے نام اپنے ایک پیغام میں، 6 مہینے سے جاری سپاہیان اسلام کے جہاد کی قدردانی کی ہے۔

  • میزائلوں کی تیاری میں ایران کی پیش رفت سے اسرائیل حیرت زدہ

    میزائلوں کی تیاری میں ایران کی پیش رفت سے اسرائیل حیرت زدہ

    Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۹

    ایک صیہونی اخبار نے لکھا ہے کہ ایران نے اتنی تیز رفتاری کے ساتھ اپنے بیلسٹک میزائلوں کے گودام دوبارہ بھر لئے ہیں جس کی موساد اور اسرائیلی فوج کو ہرگز امید نہیں تھی۔

  • غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی آگ میں جل رہا ہے: اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۸

    اسلامی تعاون تنظیم نے غرب اردن میں صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں فلسطینی قصبوں اور شہروں پر مسلسل حملے کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے، عالمی برادری سے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔

  • نتن یاہو کو جھٹکے پر جھٹکا ، لیکود پارٹی میں استعفوں کی جھڑی ، کیا یہ جنگ میں شکست کا اثر ہے ؟

    نتن یاہو کو جھٹکے پر جھٹکا ، لیکود پارٹی میں استعفوں کی جھڑی ، کیا یہ جنگ میں شکست کا اثر ہے ؟

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۷

    صیہونی ذرائع کے مطابق، لیکود پارٹی میں جس کی قیادت نتن یاہو کر رہے ہیں، استعفوں کی لہر زور پکڑ رہی ہے۔

  • ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن کبھی بھی تسلیم نہیں ہوں گے، ہرگز نہیں، لبنان حکومت کا اسرائیل کو لگام دینے کے بجائے مزاحمت پر دباؤ: شیخ نعیم قاسم

    ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن کبھی بھی تسلیم نہیں ہوں گے، ہرگز نہیں، لبنان حکومت کا اسرائیل کو لگام دینے کے بجائے مزاحمت پر دباؤ: شیخ نعیم قاسم

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۹

    حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ لبنان کی حکومت اسرائیل کی خلاف ورزیوں اور اس کے وحشیانہ حملوں کو پر اعتراض کرنے اور اس کے خلاف کوئی کاروائی کرنے کے بجائے مزاحمت پر دباؤ بنانے پر توجہ دے رہی ہے۔

  • ایران اور اس کی رعنائیاں -27

    ایران اور اس کی رعنائیاں -27

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/8/14

  • ایران اور اس کی رعنائیاں -26

    ایران اور اس کی رعنائیاں -26

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/8/14

  • تہران سے واضح اعلان: ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، مزاحمت کا راستہ برقرار رہے گا

    تہران سے واضح اعلان: ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، مزاحمت کا راستہ برقرار رہے گا

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷

    امام جمعہ تہران آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں نہ صرف جنگ کا راستہ قابل عمل ہے اور نہ ہی صرف صلح کا، بلکہ مزاحمت اور مؤثر سفارت کاری کو ایک ساتھ آگے بڑھانا ہی درست حکمت عملی ہے۔

  • ایران کے خلاف جنگ کے سلسلے میں امریکی اسٹریٹیجی ناکام: ٹرمپ انتظامیہ کا اعتراف

    ایران کے خلاف جنگ کے سلسلے میں امریکی اسٹریٹیجی ناکام: ٹرمپ انتظامیہ کا اعتراف

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۶

    امریکی عہدیداروں نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کی امریکی اسٹریٹیجی شکست سے دوچار ہوچکی ہے اور ٹرمپ انتظامیہ اس ناکامی کا اعتراف کرنے پر مجبور ہے۔

  • ایران پاکستان تعلقات میں تعاون کے نئے باب کا آغاز: ایرانی سفیر

    ایران پاکستان تعلقات میں تعاون کے نئے باب کا آغاز: ایرانی سفیر

    Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۵

    پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے پاکستان کے عوام اور حکومت کو یومِ آزادی پاکستان  کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات میں تعاون کے نئے باب کا آغاز ہوگيا ہے کیونکہ دونوں ممالک کے مفادات اور تقدیر ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینے ہوں گے: پاکستان کے وفاقی وزیر مصدق ملک

    ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینے ہوں گے: پاکستان کے وفاقی وزیر مصدق ملک

    ۶ minutes ago
  • زاخارووا: ایرانی قوم کے عزم کو فوجی مہم جوئی سے نہیں توڑا جا سکتا

  • سید عباس عراقچی: ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں

  • قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکرٹری کی روسی صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو

  • پزشکیان: کوئی ہمیں جنگ سے ہتھیار ڈالنے پر مجبور نہیں کر سکتا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS