SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلام آباد

  • خفیہ ڈیل نہیں ہوئی، پاکستان کا کوئی ذاتی مفاد نہیں: اسحاق ڈار

    خفیہ ڈیل نہیں ہوئی، پاکستان کا کوئی ذاتی مفاد نہیں: اسحاق ڈار

    Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰

    پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ کوئی ڈیل نہیں ہوئی ہے اور پاکستان کا اس معاملے میں کوئی ذاتی مفاد نہیں تھا۔

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

    صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

    Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۵

    ارنا کی رپورٹ کے مطابق صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان منگل کے روز پاکستان جائیں گے۔

  • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

    Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۸

    زلزلے کی شدت 5.4 ، گہرائی 215 کلومیٹر اور مرکز افغانستان کا ہندوکش ریجن تھا

  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۴

    ایران کی مسلح افواج کی سینٹرل کمان خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے

  • رہبر انقلاب: ایرانی فوج  امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کی مسلط کردہ دونوں جنگوں میں سربلند و سرافراز

    رہبر انقلاب: ایرانی فوج امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کی مسلط کردہ دونوں جنگوں میں سربلند و سرافراز

    Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے ایرانی فوج کو امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کی مسلط کردہ دونوں جنگوں میں سربلند و سرافراز قرار دیا ہے۔

  • ایران نے امریکہ کی سابقہ وعدہ خلافیوں اور دشمنانہ رویوں کو نہ بھولا ہے اور نہ بھولے گا: دفتر خارجہ کے ترجمان

    ایران نے امریکہ کی سابقہ وعدہ خلافیوں اور دشمنانہ رویوں کو نہ بھولا ہے اور نہ بھولے گا: دفتر خارجہ کے ترجمان

    Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات کے موضوعات میں، آبنائے ہرمز، ایران کا ایٹمی پروگرام، جنگ کا مکمل خاتمہ، ایران کو تاوان کی ادائگی اور پابندیوں کا خاتمہ شامل تھا۔

  • امریکا اور ایران کے مذاکرات میں فوری طور پر کسی سمجھوتے تک نہ پہنچ پانا ، مکمل ناکامی کی علامت نہیں ہے

    امریکا اور ایران کے مذاکرات میں فوری طور پر کسی سمجھوتے تک نہ پہنچ پانا ، مکمل ناکامی کی علامت نہیں ہے

    Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۲

    اسلام آباد سے المیادین کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق، امریکا اور ایران کے مذاکرات میں فوری طور پر کسی سمجھوتے تک نہ پہنچ پانا اس بات کی علامت نہیں کہ بات چیت مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے۔

  • پاکستان کی ثالثی میں ایران امریکا مذاکرات اختتام پذیر

    پاکستان کی ثالثی میں ایران امریکا مذاکرات اختتام پذیر

    Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۹

    اسلام آباد میں ایران۔امریکا مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئے ہیں

  • آج کی باوقار سفارت کاری، قومی طاقت کے سائے میں علاقائی استحکام کی حفاظت کی گواہی دیتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کا بیان

    آج کی باوقار سفارت کاری، قومی طاقت کے سائے میں علاقائی استحکام کی حفاظت کی گواہی دیتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کا بیان

    Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۳

    رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے لبنان کے وزیر اعظم کو متنبہ کیا ہے۔

  • توقع کی جا رہی ہے کہ ایران امریکہ مذاکرات میں کئی وسیع مگر پیچیدہ مسائل زیر بحث آئیں گے: پاکستانی ذرا‏ئع

    توقع کی جا رہی ہے کہ ایران امریکہ مذاکرات میں کئی وسیع مگر پیچیدہ مسائل زیر بحث آئیں گے: پاکستانی ذرا‏ئع

    Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶

    پاکستان کے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اس وقت امریکی اور ایرانی وفود اہم مذاکرات کے لیے اسلام آباد میں موجود ہیں اور توقع کی جا رہی ہے کہ بات چیت میں کئی وسیع مگر پیچیدہ مسائل زیر بحث آئیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    ۵ hours ago
  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

  • 8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS