-
قومی اتحاد، واجب شرعی ہے، مقبوضہ ویسٹ بینک میں انتفاضہ کا آتش فشاں رکنے والا نہیں ہے : حماس
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس کے سینیئر عہدیدار اسماعیل ہنیہ نے قومی اتحاد کو واجب شرعی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ ویسٹ بینک میں انتفاضہ کا آتش فشاں رکنے والا نہیں ہے۔
-
صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کی بحالی شرپسندی کے سوا کچھ نہیں: اسماعیل ہنیہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۸تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کو غاصب صیہونیوں کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کا سلسلہ رکوانے کی کوشش کرنا چاہئے۔
-
امریکہ دنیا کا چوکیدار نہیں، افغانستان کے بعد اب دوسرے علاقوں سے بھی اُسے نکلنا ہوگا: اسماعیل ہنیہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا دیگر علاقوں سے بھی اس کے انخلا کا باعث بنے گا اور یہ کہ دنیا میں امریکہ، اور اسرائیل سمیت اس کے اتحادی کمزور پڑتے جا رہے ہیں۔
-
غاصب صیہونی حکومت پورے علاقے کے لئے بڑا خطرہ ہے: فلسطینی رہنما
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کو پورے علاقے کے لئے ایک بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی اہمیت پر تاکید
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۳تحریک حماس کے سربراہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مسئلہ ان کی تحریک کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔
-
غزہ پٹی کے آدھے بچوں کو نفسیاتی مدد کی ضرورت: آنروا
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے آنروا نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے آدھے بچوں کو صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کی وجہ سے نفسیاتی اور جذباتی مدد کی ضرورت ہے
-
صیہونی حکومت اس وقت بہت کمزور و ناتواں ہے: اسماعیل ہنیہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اس وقت بہت زیادہ کمزور پوزیشن میں ہے اور علاقے میں وہ اس سے زیادہ اثرورسوخ پیدا کرنے کی توانائی نہیں رکھتی۔
-
حماس رہنما اور ملائشیا کے وزیر خارجہ کی گفتگو
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کا محاصرہ فوری طور پر ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
خطیب مسجد الاقصی کے گھر پر اسرائیلی حملے اور تفتیش کی مذمت
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳حماس کے سربراہ نے مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری کے گھر پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں سے مسجد الاقصی کے دفاع کے لیے متحد رہنے کی اپیل کی ہے۔
-
اسرائیل کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ قومی اتحاد ہے : اسماعیل ھنیہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ قومی اتحاد کے ذریعے ہی صیہومنی حکومت کی قبضہ گری کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔