-
بیت المقدس میں ’جشنِ آزادیٔ فلسطین‘ کا پوسٹر جاری
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱بإذن اللہ سنہ ۲۰۴۰ میں فلسطین کے دارالحکومت بیت المقدس میں واقع قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ میں آزادی فلسطین کا ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوگا جس کے لئے دنیا کے سبھی حریت پسندوں بالخصوص فرزندان اسلام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ ساتھ ہی تمام حریت پسندوں سے گزارش ہے کہ وہ غاصب صیہونیوں کے چنگل سے قبلۂ اول کی آزادی کے اس عظیم الشان جشن کے لئے خود کو مکمل طور پر آمادہ کریں اور فلسطین کا سفر کرنے کے لئے لازمی دستاویزات تیار رکھیں۔
-
فلسطینی قوم اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹی ہے، صیہونیوں کو واپس جانا ہوگا
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶استقامتی محاذ کے سربراہوں اور رہنماؤں نے فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کا انجام نابودی ہے اور یہ بات وہ خود بھی جانتی ہے کہ جلد یا دیر اس کو سرزمین فلسطین سے نکلنا ہوگا۔
-
انتخابات کا التوا سیاسی حقوق پر ڈاکہ زنی ہے، اسماعیل ہنیہ
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے انتخابات کے التوا کو عوام کے سیاسی حق پر ڈاکہ زنی قرار دیا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ھنیہ سے اظہار تشکر
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سید محمد حجازی کی شہادت پر ، سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ہنیہ کے تعزیتی پیغامات کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
بیت المقدس اپنے تشخص کی بقا کی جنگ میں کامیاب ہوگا : اسماعیل ہنیہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ بیت المقدس صیہونی حکومت کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گا اور اس کی نسل پرستانہ پالیسیوں کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گا
-
اسماعیل ہنیہ اور محمود عباس کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۴تحریک حماس کے رہنما نے فلسطینی صدر سے انتخابات کے انعقاد کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں بات چیت اوراس کے انعقاد کے لئے مشترکہ کوششوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا-
-
فلسطین کی قومی وحدت کی حمایت کا مطالبہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
فلسطین میں الیکشن کے بارے میں ایران اور کچھ دیگر ممالک کو ہنیہ کا خط
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے ایران اور کچھ دیگر ممالک کے سربراہوں کے نام ایک خط میں فلسطین میں قومی آشتی کے قیام اور انتخابات کے انعقاد کی بات کہی ہے۔
-
فلسطینیوں کے قومی اتحاد پر حماس کی تاکید
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے قومی آشتی کے حصول اور غاصب صیہونی حکومت کا ہمہ جہتی مقابلہ کرنے نیز فلسطین کو آزاد کرانے کے لئے فلسطینیوں میں مفاہمت و سمجھوتے کے حصول کے لئے حماس کے عزم و ارادے پر تاکید کی ہے۔
-
غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کا بہترین ذریعہ استقامت ہے: فلسطینی رہنما
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے نقطہ نظر سے استقامت، غاصبانہ قبضہ ختم کرانے کا بہترین ذریعہ ہے۔