-
صہیونی حکومت سے تعلقات کی بجالی پر نظر ثانی کا مطالبہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۷اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ تنظیم سیاسی اور مزاحمتی میدان میں ایک ساتھ آگے بڑھتے ہوئے فلسطینی قوتوں کے درمیان مصالحت کے لیے کوشاں ہے۔
-
ٹرمپ چلے گئے لیکن بیت المقدس ہمیشہ رہے گا: ہنیہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۶حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جانبداری، امریکہ کی تمام حکومتوں کی اٹل پالیسی رہی ہے، کہا ہے کہ ٹرمپ چلے گئے جبکہ بیت المقدس ہمیشہ باقی رہے گا۔
-
فلسطینیوں کے قومی اتحاد کے خلاف دباؤ بے سود ہے: تحریک حماس
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے قومی اتحاد کی راہ میں روڑے اٹکانے اور بیرونی دباؤ سے مقصد کے حصول پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
تاریخ سازشیں رچنے والوں کو ہرگز فراموش نہیں کرے گی: اسماعیل ہنیہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۸تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ تاریخ بعض عرب ممالک کو صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے پر ہرگر معاف نہیں کرے گی اور دیگر قومیں بھی انکی غداری کو کبھی فراموش نہیں کر پائیں گی۔۔
-
نئے امیر کویت کا اعلان، فلسطین سے وفاداری جاری رہے گي
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۶کویت کے نئے امیر نے حماس کے پولیت بیورو کے چیف اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں مسئلہ فلسطین کی حمایت کے بارے میں کویت کے مرحوم امیر کے راستے کو جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
حماس - الفتح مذاکرات تعمیری رہے ہیں: اسماعیل ہنیہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰حماس کے سربراہ اسماعیلی ہنیہ نے الفتح تحریک ساتھ ہونے والے مذاکرات کو جامع بات چیت کی جانب اہم قدم قرار دیا ہے۔
-
عرب لیگ نے اسرائیل کی خدمت کی، فلسطینی انتظامیہ اُس سے باہر نکل جائے: فلسطینی تنظیمیں
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سمجھوتے کی مذمت کے لئے عرب لیگ نے فلسطینی قرار داد کو ناکام بناکر غاصب صیہونی حکومت کو فائدہ پہنچایا ہے۔
-
استقامت جاری رکهنے پر حماس کی تاکید
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳سحر نیوزرپورٹ
-
غاصبوں کے مقابلے کا واحد راستہ استقامت ہے، اسماعیل ہنیہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ استقامت و مزاحمت غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے کا موثر ترین راستہ ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی فلسطین میں قومی حکومت کی تشکیل پر تاکید
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے موجودہ حالات کے پیش نظر فلسطینی گروہوں کے اندر پائے جانے والے اختلافات ختم کرنے اور قومی حکومت کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔