-
حماس - الفتح مذاکرات تعمیری رہے ہیں: اسماعیل ہنیہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰حماس کے سربراہ اسماعیلی ہنیہ نے الفتح تحریک ساتھ ہونے والے مذاکرات کو جامع بات چیت کی جانب اہم قدم قرار دیا ہے۔
-
عرب لیگ نے اسرائیل کی خدمت کی، فلسطینی انتظامیہ اُس سے باہر نکل جائے: فلسطینی تنظیمیں
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سمجھوتے کی مذمت کے لئے عرب لیگ نے فلسطینی قرار داد کو ناکام بناکر غاصب صیہونی حکومت کو فائدہ پہنچایا ہے۔
-
استقامت جاری رکهنے پر حماس کی تاکید
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
غاصبوں کے مقابلے کا واحد راستہ استقامت ہے، اسماعیل ہنیہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۳حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ استقامت و مزاحمت غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے کا موثر ترین راستہ ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی فلسطین میں قومی حکومت کی تشکیل پر تاکید
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے موجودہ حالات کے پیش نظر فلسطینی گروہوں کے اندر پائے جانے والے اختلافات ختم کرنے اور قومی حکومت کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عرب اسرائیل سمجھوتہ فلسطین کے لئے خطرہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰حزب اللہ لبنان اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہوں نے عرب اسرائیل صلح کو فلسطینی قوم کی امنگوں کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کے رہنماؤں کی ملاقات
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۳حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل زیاد النخاله نے بدھ کی شب بیروت میں ملاقات کی۔
-
غزہ کا محاصرہ ختم کرانے کی کوشش میں ہیں: حماس
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم اور تحریک مزاحمت نے اس بات کا تہیہ کر رکھا ہے کہ غزہ کا ظالمانہ محاصرہ ختم کرانے کی کوشش جاری رکھی جائے گی۔
-
فلسطینی عوام کو ایک ساتھ تین مسائل کا سامنا ہے: اسماعیل ہنیہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہے کہ اس وقت غزہ پٹی کے علاقے کو تین مشکلات کا سامنا ہے جن کو دور کیا جانا بہت ضروری ہے۔
-
اسرائیل امارات اتحاد کا قومی اتحاد سے مقابلہ کریں گے: فلسطینی تنظیمیں
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵حماس اور جھاد اسلامی نے اسرائیل اور عرب امارات کے مابین ہونے والے معاہدے کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔