-
غزہ میں بجلی کا بحران حل کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کی جائیں: اسماعیل ہنیہ
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷فلسطین کی تحریک حماس کے نائب سربراہ نے غزہ میں بجلی کا بحران حل کرنے کے لئے مسلسل کوششیں جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے قومی اتحاد پر تاکید
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۲فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے فلسطینیوں کے قومی اتحاد کی اپیل کی ہے۔
-
عالمی برادری اسرائیل پر دباؤ بڑھائے، حماس کا مطالبہ
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۴غزہ پر صیہونی حکومت کی فضائی جارحیت کا نیا دور شروع ہونے پر فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عالمی برادری سے غزہ کی ابتر صورت حال کا خاتمہ کرنے کے لئے موثر اقدامات عمل میں لائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو حماس کا انتباہ
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کی بابت صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے۔
-
فلسطین کے شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، اسماعیل ہنیہ
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت سے فلسطینی شہداء کے خون کا انتقام ضرور لیا جائے گا۔