-
ایرانی مسلح افواج خطے میں امن و سلامتی کی ضامن
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۴ایران کی مسلح افواج خطے میں امن و سلامتی کی ضامن ہیں۔
-
فلسطین کو فروخت کرنے کی سازش میں شریک نہیں ہوں گے، لبنان
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۵لبنان کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ان کا ملک نہ تو جھوٹا گواہ بنے گا اور نہ ہی فلسطین کی فروخت کے سودے میں شریک ہوگا۔
-
ایران کی ویٹ لفٹنگ ٹیم کو عالمی چمپیئن بننےپرصدر اور اسپیکر کی مبارکباد
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے فیجی میں منعقدہ 2019 عالمی یوتھ ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
-
ایران نے دی عدم جارحیت کے علاقائی معاہدے کی تجویز
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراقی حکام کیساتھ اپنی حالیہ تعمیری ملاقاتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عراق میں عدم جارحیت کے علاقائی معاہدے کی تجویز دی ہے۔
-
تہران یونیورسٹی میں بین الاقوامی کانفرنس
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۹فوٹو گیلری
-
عالم اسلام کا مستقبل، تہران میں بین الاقوامی کانفرنس
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی پارلیمنٹ میں دہشت گرد امریکی سینٹرل کمانڈ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا بل منظور
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۴ایران کی پارلیمنٹ نے مغربی ایشیا میں دہشت گرد امریکی سینٹرل کمانڈ اور اس کے ذیلی اداروں کے تمام افسروں اور اعلی عہدیداروں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا بل پاس کردیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کو تاریکی میں ڈبو دیں گے، قطر کی دھمکی
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵حکومت قطر نے متحدہ عرب امارات کو گیس کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی ہے۔
-
ایران و عمان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران اور عمان کے اسپیکروں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے ایران اور عمان کے اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی بحران کا شکار
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵پاکستان کےسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر قائد حزب اختلاف اسمبلی میں نہیں آئے گا تو پھر قائد ایوان بھی نہیں آئے گا۔